• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں عقائد (یہودیوں کا عقیدہ)

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں عقائد (یہودیوں کا عقیدہ) یہودیوں کا عقیدہ ہے کہ ہم نے حضرت مسیح علیہ السلام کو سولی دے کر قتل کر دیا ہے۔ انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مخالفت کی۔ پھر بادشاہ سے کہہ کر ان کے خلاف حکم جاری کرایا اور پولیس کے ذریعے ان کو اپنے خیال کے مطابق سولی پر چڑھا...
  2. محمدابوبکرصدیق

    تیرہ صدیوں کے مجددین کی مسلمہ فہرست

    تیرہ صدیوں کے مجددین کی مسلمہ فہرست ایک کتاب ہے ’’عسل مصفّٰی‘‘ جس کو خدا بخش صاحب (مرزائی) نے لکھا ہے۔ یہ کتاب مرزاجی کو سنائی گئی۔ اس پر مرزائیوں کے خلیفہ دوم اور مولوی محمد علی کی تصدیق وتقریظ 2507درج ہے۔ اس نے تیرہ صدیوں کے مجددین شمار کئے ہیں۔ جو تقریباً اسی(۸۰) ہیں۔ ہم ان میں سے مشہور...
  3. محمدابوبکرصدیق

    قرآن پاک کی تفسیر کے چند اصول، مسلمہ قادیانی

    قرآن پاک کی تفسیر کے چند اصول، مسلمہ قادیانی ۱… ’’قرآن شریف کے وہ معانی ومطالب سب سے زیادہ قابل قبول ہوں گے جن کی تائید قرآن شریف ہی (گویا شواہد قرآنی) میں دوسری آیات سے ہوتی ہے۔‘‘ (برکات الدعا ص۱۷،۱۸، خزائن ج۶ ص۱۷،۱۸) ۲… 2505رسول اﷲ ﷺ کی کوئی تفسیر ثابت ہو جائے تو پھر اس کا نمبر ہے۔ اس...
  4. محمدابوبکرصدیق

    مسئلہ کے دو پہلو

    مسئلہ کے دو پہلو اس مسئلہ کے دو پہلو ہیں۔ ایک یہ کہ حضرت مسیح بن مریم آسمان کو اٹھائے گئے، دوسرا یہ کہ وہ نازل ہونے والے ہیں۔ نزول، رفع جسمانی کی فرع ہے اگر نزول ثابت ہو جائے تو یہ بات خود بخود ثابت ہو جائے گی کہ وہ جسم سمیت آسمان پر اٹھائے گئے ہیں اوررفع ثابت ہو جائے تو نزول وصعود بالمقابل...
  5. محمدابوبکرصدیق

    2504بحث حیات مسیح علیہ السلام کی حیثیت

    2504بحث حیات مسیح علیہ السلام کی حیثیت لہٰذا اب بحث صرف اس بات پر کرنی ہے کہ خدا اور اس کے رسول ﷺ نے اس بارے میں کیا فرمایا۔ اس میں تو بحث نہیں رہی کہ ایسا ہوسکتا ہے یا نہیں اور ہم کو بحیثیت مسلمان ہونے کے اس بات کو دیکھنا ہے کہ آیا قرآن وحدیث نے یہ بتایا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو...
  6. محمدابوبکرصدیق

    اسلامی عقائد اور موجودہ سائنس

    اسلامی عقائد اور موجودہ سائنس پہلے پہل جو سائنس کا چرچا ہوا اور انگریزوں کی غلامی کا طوق بھی گردنوں میں تھا اور ہرایرے غیرے کو سائنس کے نام سے اسلامی عقائد پر اعتراض کر کے اپنے کو روشن خیال ثابت کرنے کا شوق تھا۔ اس وقت قیامت کے دن ہاتھ پاؤں کی گواہی بھی قابل اعتراض سمجھی جاتی تھی۔ دور سے...
  7. محمدابوبکرصدیق

    حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام 2502ناظرین کرام جیسا کہ ہم نے ’’دومسئلے‘‘ کے زیرعنوان لکھا تھا کہ مرزاناصر احمد صاحب کے بیان کے بعد اب ساری بحث ان دو مسئلوں پر ہوگی۔ ۱… آیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں یا زندہ آسمان پر موجود ہیں اور آخری زمانہ میں دوبارہ نازل ہوں گے۔ ۲… اگر...
  8. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی اور ملکہ انگلستان

    مرزاقادیانی اور ملکہ انگلستان آپ حوالہ جات مذکورہ کو باربار پڑھیں اور انصاف سے کہیں کہ جو شخص یہ کہتا ہے کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم کی پوری روحانیت مجھ میں اتر آئی ہے اور کبھی کہتا ہے میں عین محمد( ﷺ ) ہوں، میں نبی اور رسول ہوں۔ پھر یہ کافر حکومت کی تعریف میں 2500زمین آسمان کے قلابے ملائے اور...
  9. محمدابوبکرصدیق

    گورنمنٹ برطانیہ کی مخالفت سخت بدذاتی ہے

    گورنمنٹ برطانیہ کی مخالفت سخت بدذاتی ہے ’’اور میں نے ہزارہا روپیہ کے صرف سے کتابیں تالیف کر کے ان میں جابجا اس بات پر زور دیا ہے کہ مسلمانوں کو اس گورنمنٹ کی سچی خیرخواہی چاہئے اور رعایا ہو کر بغاوت کا خیال بھی دل میں لانا نہایت درجہ کی بدذاتی ہے۔‘‘ (انجام آتھم ص۶۸، خزائن ج۱۱ ص۶۸)
  10. محمدابوبکرصدیق

    میں نے ابتداء سے آج تک گورنمنٹ برطانیہ کی بے نظیر خدمت کی ہے

    میں نے ابتداء سے آج تک گورنمنٹ برطانیہ کی بے نظیر خدمت کی ہے ’’میں نے اپنی قلم سے گورنمنٹ کی خیرخواہی میں ابتداء سے آج تک وہ کام کیا ہے جس کی نظیر گورنمنٹ کے ہاتھ میں ایک بھی نہیں ہوگی۔‘‘ (انجام آتھم ص۶۸، خزائن ج۱۱ ص۶۸)
  11. محمدابوبکرصدیق

    2499اسلام کے دو حصے ہیں دوسرا حصہ گورنمنٹ برطانیہ کی اطاعت

    2499اسلام کے دو حصے ہیں دوسرا حصہ گورنمنٹ برطانیہ کی اطاعت ’’میں جو باربار ظاہر کرتا ہوں یہی ہے کہ اسلام کے دو حصے ہیں۔ ایک یہ کہ خداتعالیٰ کی اطاعت کریں۔ دوسرے اس سلطنت کی جس نے امن قائم کیا ہو۔ جس نے ظالموں کے ہاتھ سے اپنے سایہ میں ہمیں پناہ دی ہو۔ سو وہ سلطنت حکومت برطانیہ ہے۔‘‘...
  12. محمدابوبکرصدیق

    گورنمنٹ برطانیہ کی مخالفت حرامی اور بدکار آدمی کا کام ہے

    گورنمنٹ برطانیہ کی مخالفت حرامی اور بدکار آدمی کا کام ہے ’’میں سچ سچ کہتا ہوں کہ محسن (گورنمنٹ برطانیہ) کی بدخواہی کرنا حرامی اور بدکار آدمی کا کام ہے۔‘‘ (شہادۃ القرآن، گورنمنٹ کی توجہ کے لائق ص۳، خزائن ج۶ ص۳۸۰)
  13. محمدابوبکرصدیق

    گورنمنٹ برطانیہ کے مخالف، چور، قزاق اور حرامی ہیں

    گورنمنٹ برطانیہ کے مخالف، چور، قزاق اور حرامی ہیں ’’ان لوگوں نے چوروں، قزاقوں اور حرامیوں کی طرح اپنی محسن گورنمنٹ پر حملہ کرنا شروع کیا اور اس کا نام جہاد رکھا۔‘‘ (ازالہ اوہام حصہ اوّل ص۷۲۴، خزائن ج۳ ص۴۹۰)
  14. محمدابوبکرصدیق

    ملکہ کی خدمت پورے طور سے اخلاص، اطاعت اور شکرگزاری کے جوش کو ادا نہیں کر سکے

    ملکہ کی خدمت پورے طور سے اخلاص، اطاعت اور شکرگزاری کے جوش کو ادا نہیں کر سکے ’’اب میں مناسب نہیں دیکھتا کہ اس عریضہ نیاز کو طول دوں۔ گو میں جانتا ہوں کہ جس قدر میرے دل میں یہ جوش تھا کہ میں اپنے اخلاص اور اطاعت اور شکرگزاری کو حضورقیصرۂ ہند دام ملکہا میں عرض کروں۔ پورے طور پر میں اس جوش کو...
  15. محمدابوبکرصدیق

    2498خدا نے مرزا کو ملکہ کی پاک نیتوں کی تحریک سے بھیجا ہے

    2498خدا نے مرزا کو ملکہ کی پاک نیتوں کی تحریک سے بھیجا ہے ’’تیری ہی (ملکہ ہند) پاک نیتوں کی تحریک سے خدا نے مجھے بھیجا ہے تاکہ پرہیز گاری اور نیک اخلاقی اور صلح کاری کی راہوں کو دوبارہ دنیا میں قائم کروں۔‘‘ (ستارۂ قیصرہ ص۸، خزائن ج۱۵ ص۱۲۰)
  16. محمدابوبکرصدیق

    اے بابرکت قیصرۂ ہند جس ملک پر تیری نگاہ اس پر خدا کی نگاہ

    اے بابرکت قیصرۂ ہند جس ملک پر تیری نگاہ اس پر خدا کی نگاہ ’’اے بابرکت قیصرۂ ہند تجھے یہ تیری عظمت اور نیک نامی مبارک ہو۔ خدا کی نگاہیں اس ملک پر ہیں جس پر تیری نگاہیں ہیں۔ خدا کی رحمت کا ہاتھ اس رعایا پر ہے جس پر تیرا ہاتھ ہے۔‘‘ (ستارۂ قیصرۂ ہند ص۷،۸، خزائن ج۱۵ ص۱۲۰)
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزاجی کی ملکہ وکٹوریہ سے دلی محبت

    مرزاجی کی ملکہ وکٹوریہ سے دلی محبت ’’چونکہ یہ مسئلہ تحقیق شدہ ہے کہ دل کو دل سے راہ ہوتا ہے۔ اس لئے مجھے ضرورت نہیں کہ میں اپنی زبان کی لفاظی سے اس بات کو ظاہر کروں کہ میں آپ سے دلی محبت رکھتا ہوں اور میرے دل میں خاص طور پر آپ کی محبت اور عظمت ہے۔ ہماری دن رات کی دعائیں آپ کے لئے آب رواں کی...
  18. محمدابوبکرصدیق

    تیری سلطنت کے ناقدر شریر اور بدذات ہیں

    تیری سلطنت کے ناقدر شریر اور بدذات ہیں ’’تیرے عدل کے لطیف بخارات بادلوں کی طرح اٹھ رہے ہیں تاتمام ملک کو رشک بہار بنادیں۔ شریر ہیں وہ انسان جو تیری عہد سلطنت کی قدر نہیں کرتا اور بدذات ہے وہ نفس جو تیرے احسانوں کا شکرگزار نہیں۔‘‘ (ستارہ قیصریہ ص۷، خزائن ج۱۵ ص۱۱۹)
  19. محمدابوبکرصدیق

    خدا کا ہاتھ ملکہ وکٹوریہ کی تائید کر رہا ہے

    خدا کا ہاتھ ملکہ وکٹوریہ کی تائید کر رہا ہے ’’تیرا عہد حکومت کیا ہی مبارک ہے کہ آسمان سے خدا کا ہاتھ تیرے مقاصد کی تائید کر رہا ہے۔ تیری ہمدردی رعایا اور نیک نیتی کی راہوں کو فرشتے صاف کر رہے ہیں۔‘‘ (ستارہ قیصریہ ص۷، خزائن ج۱۵ ص۱۱۹)
  20. محمدابوبکرصدیق

    2497مرزاجی کی بعثت ملکہ وکٹوریہ کی برکت سے ہوئی

    2497مرزاجی کی بعثت ملکہ وکٹوریہ کی برکت سے ہوئی ’’سو یہ مسیح موعود جو دنیا میں آیا تیرے ہی وجود کی برکت اور دلی نیک نیتی اور سچی ہمدردی کا نتیجہ ہے۔‘‘ (ستارہ قیصریہ ص۷، خزائن ج۱۵ ص۱۱۸)
Top