• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    2491ملکہ کے لئے دل اور وجود کے ذرہ ذرہ سے دعا

    2491ملکہ کے لئے دل اور وجود کے ذرہ ذرہ سے دعا ’’اس موقعہ جوبلی پر جناب ملکہ معظمہ کے ان متواتر احسانات کو یاد کر کے جو ہماری جان ومال اور آبرو کے شامل حال ہیں ہدیہ شکرگزاری پیش کرتا ہوں اور وہ ہدیہ دعائے سلامتی واقبال ملکہ ممدوحہ ہے جو دل سے اور وجود کے ذرہ ذرہ سے نکلتی ہے۔‘‘ (تحفہ قیصریہ...
  2. محمدابوبکرصدیق

    خدا کا حکم ہے کہ اس گورنمنٹ کے لئے دعا میں مشغول رہوں

    خدا کا حکم ہے کہ اس گورنمنٹ کے لئے دعا میں مشغول رہوں ’’بلکہ خدا سے مامور ہوں کہ جس گورنمنٹ کے سایہ عطوفت کے نیچے میں امن کے ساتھ زندگی بسر کر رہا ہوں۔ اس کے لئے دعا میں مشغول رہوں اور اس کے احسانات کا شکر کروں اور اس کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھوں۔‘‘ (تحفہ قیصریہ ص۱۴، خزائن ج۱۲ ص۲۶۶)
  3. محمدابوبکرصدیق

    میرے والد انگریزی سرکار کے دل سے خیرخواہ تھے

    میرے والد انگریزی سرکار کے دل سے خیرخواہ تھے ’’اور میرے والد مرزاغلام مرتضیٰ صاحب دربار گورنری میں کرسی نشین بھی تھے اور سرکار انگریزی کے ایسے خیرخواہ اور دل کے بہادر تھے کہ مفسدہ ۱۸۵۷ء (یعنی جہاد آزادی) میں پچاس گھوڑے اپنی گرہ سے خرید کر اور پچاس جوان جنگ جو بہم پہنچا کر اپنی حیثیت سے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    اے قادر وکریم ہماری ملکہ کو خوش رکھ

    اے قادر وکریم ہماری ملکہ کو خوش رکھ ’’اے قادروکریم اپنے فضل وکرم سے ہماری ملکہ معظمہ کو خوش رکھ۔ جیسا کہ ہم اس کے سایہ عاطفت کے نیچے خوش ہیں۔‘‘ (قیصرۂ ہند ص۳۲، خزائن ج۱۲ ص۲۸۴)
  5. محمدابوبکرصدیق

    2490ہماری قیصرۂ ہند دام اقبالہا

    2490ہماری قیصرۂ ہند دام اقبالہا ’’ان واقعات پر نظر ڈالنے سے نہایت آرزو سے دل چاہتا ہے کہ ہماری قیصرۂ ہند دام اقبالہا بھی قیصر روم کی طرح…‘‘ (تحفہ قیصریہ ص۲۷، خزائن ج۱۲ ص۲۷۹)
  6. محمدابوبکرصدیق

    اے ہماری ملکہ! تجھ پر بے شمار برکتیں نازل ہوں

    اے ہماری ملکہ! تجھ پر بے شمار برکتیں نازل ہوں ’’اے ہماری ملکہ معظمہ! تیرے پر بے شمار برکتیں نازل ہوں۔ خدا تیرے وہ تمام فکر دور کرے جو دل میں ہیں۔ جس طرح ہو سکے اس سفارت کو قبول کر۔‘‘ (تحفہ قیصریہ ص۲۵، خزائن ج۱۲ ص۲۷۷)
  7. محمدابوبکرصدیق

    میری جماعت کا ظاہر وباطن گورنمنٹ برطانیہ کی خیرخواہی سے بھرا ہوا ہے

    میری جماعت کا ظاہر وباطن گورنمنٹ برطانیہ کی خیرخواہی سے بھرا ہوا ہے ’’بالخصوص وہ جماعت جو میرے ساتھ تعلق بیعت ومریدی رکھتی ہے۔ ایسی سچی مخلص اور خیرخواہ اس گورنمنٹ کی بن گئی ہے کہ میں دعویٰ سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ ان کی نظیر دوسرے مسلمانوں میں نہیں پائی جاتی۔ وہ گورنمنٹ کے لئے ایک وفادار فوج...
  8. محمدابوبکرصدیق

    عالی جناب قیصرہ ہند ملکہ معظمہ دام اقبالہا

    عالی جناب قیصرہ ہند ملکہ معظمہ دام اقبالہا ’’اور یہ نوشتہ ایک ہدیہ شکر گزاری ہے کہ جو عالی جناب قیصرہ ہند ملکہ معظمہ والی انگلستان ہند دام اقبالہا بالقابہا کے حضور میں بتقریب جلسہ جوبلی شست سالہ بطور مبارکباد پیش کیاگیا۔ مبارک، مبارک، مبارک۔‘‘ (تحفہ قیصریہ ص۱، خزائن ج۱۲ ص۲۵۳)
  9. محمدابوبکرصدیق

    2489سرکار انگریز سے وفاداری

    2489سرکار انگریز سے وفاداری عنوان بالا کے تحت مرزاصاحب کی بارگاہ ملکہ وسرکار انگریز میں عاجزی وانکساری کے چند حوالے ملاحظہ کئے جائیں۔ کیا یہ شان نبوت ہے؟
  10. محمدابوبکرصدیق

    کیا حالیہ عرب واسرائیل جنگ میں عرب لیڈروں کو خونی لیڈر کہہ سکتے ہیں

    کیا حالیہ عرب واسرائیل جنگ میں عرب لیڈروں کو خونی لیڈر کہہ سکتے ہیں کیا یہ جنگ عرب اس لئے لڑ رہے ہیں کہ یہود ونصاریٰ کو جبراً مسلمان کر دیں۔ اگر یہ جنگ جائز ہے تو اس کی امداد بھی جائز ہے اور کمزوری کی صورت میں فرض ہے۔ کیا مرزائی ابھی تک نہیں سمجھے کہ مشرق وسطیٰ میں یہود نے مسلمان مردوں،...
  11. محمدابوبکرصدیق

    2487ایک خاص دجل

    2487ایک خاص دجل مرزائیوں اور ان کے نمائندوں نے مسئلہ جہاد اور اسلام بالجبر کو ملا کر غلط طور پر خلط مبحث کیا ہے۔ کیا آج یہود اور شام کی جنگ جہاد نہیں؟ کیا اس میں مسلمان ظلم کر رہے ہیں۔ کیا خدانخواستہ اگر دمشق میں عظیم نقصان ہو جائے اور مسلمانوں کی باگ ڈور کوئی اﷲ والا سنبھال کر تمام مشرق...
  12. محمدابوبکرصدیق

    دوسرا وہم

    دوسرا وہم مرزائی دوسرا وہم یہ پیش کرتے ہیں کہ بعض دوسروں نے بھی جہاد کے بارے میں یا انگریز سے جنگ نہ کرنے کے بارے میں یوں کہا… ۱… اس کا ایک جواب تو یہ ہے کہ کسی کا انفرادی قول ہوسکتا ہے۔ مستقل کسی مسلمان فرقے نے یہ فیصلہ نہیں کیا۔ ۲… دوسرا جواب یہ ہے کہ اگر کسی نے ’’الا ان تتقوا منہم...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مرزائی وہم کا جواب

    مرزائی وہم کا جواب اگر کوئی مرزائی یہ کہے کہ دراصل جہاد کی ضرورت نہ تھی اس لئے مرزاجی نے اس کو حرام کیا۔ تو یہ قطعاً غلط ہے۔ مرزاجی نے انگریز کی اس قدر تعریفیں اور خوشامدیں کیں کہ اس سے بڑھ کر کوئی ٹوڈی نہیں کر سکتا۔ مگر یہ سب تعریف وتوصیف اور وفاداری محض اس لئے تھی کہ انگریزوں کی سرپرستی...
  14. محمدابوبکرصدیق

    جہاد کی ممانعت پر مختصر بحث

    جہاد کی ممانعت پر مختصر بحث 2482ان عبارات سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ مرزاجی نے قرآن وحدیث کا ایک حکم منسوخ کیا۔ جب کہ حدیث میں ہے۔ الجہاد ماض الیٰ یوم القیامۃ! جہاد قیامت تک باقی رہے گا۔ مرزاجی نے بخاری سے بھی استدلال کیا ہے۔ جہاں آپ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے وقت کے لئے فرمایا۔ ویضع...
  15. محمدابوبکرصدیق

    جہاد کی شدت کم ہوتے ہوتے مرزاجی کے وقت قطعاً موقوف ہو گیا

    جہاد کی شدت کم ہوتے ہوتے مرزاجی کے وقت قطعاً موقوف ہو گیا ۱۰… ’’جہاد یعنی دینی لڑائیوں کی شدت کو خداتعالیٰ آہستہ آہستہ کم کرتا گیا ہے۔ حضرت موسیٰ کے وقت میں اس قدر شدت تھی کہ ایمان لانا بھی قتل سے بچا نہیں سکتا تھا اور شیرخوار بچے بھی قتل کئے جاتے تھے۔ پھر ہمارے نبی ﷺ کے وقت میں بچوں اور...
  16. محمدابوبکرصدیق

    جہاد قبیح اور حرام ہے

    جہاد قبیح اور حرام ہے ۹… ’’لوگوں کو یہ بتائے کہ وقت مسیح ہے اب جنگ اور جہاد حرام اور قبیح ہے‘‘ (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۹، خزائن ج۱۷ ص۸۰)
  17. محمدابوبکرصدیق

    میرا آنا دینی جنگوں کے خاتمہ کے لئے ہے

    میرا آنا دینی جنگوں کے خاتمہ کے لئے ہے ۸… ’’صحیح بخاری کی ایک حدیث کو سوچو جہاں مسیح موعود کی تعریف میں لکھا ہے کہ یضع الحرب یعنی جب مسیح آئے گا تو دینی جنگوں کا خاتمہ کر دے گا۔‘‘ (گورنمنٹ انگریزی اور جہاد ص۱۵، خزائن ج۱۷ ص۱۵)
  18. محمدابوبکرصدیق

    2481میں جہاد کو ختم کرنے آیا ہوں

    2481میں جہاد کو ختم کرنے آیا ہوں ۷… ’’میں ایک حکم لے کر آپ لوگوں کے پاس آیا ہوں وہ یہ ہے کہ اب اس تلوار کے جہاد کا خاتمہ ہے۔مگر اپنے نفسوں کے پاک کرنے کا جہاد باقی ہے۔‘‘ (گورنمنٹ انگریزی اور جہاد ص۱۵، خزائن ج۱۷ ص۱۵)
  19. محمدابوبکرصدیق

    قرآن میں جہاد کی ممانعت ہے

    قرآن میں جہاد کی ممانعت ہے ۶… ’’قرآن میں صاف حکم ہے کہ دین کے پھیلانے کے لئے تلوار مت اٹھاؤ۔‘‘ (ستارہ قیصر ص۸، خزائن ج۱۵ ص۱۲۰)
  20. محمدابوبکرصدیق

    تلوار کا جہاد سراسر غلط اور نہایت خطرناک ہے

    تلوار کا جہاد سراسر غلط اور نہایت خطرناک ہے ۵… ’’مسلمانوں میں یہ دو مسئلے نہایت خطرناک اور سراسر غلط ہیں کہ وہ دین کے لئے تلوار کے جہاد کو اپنے مذہب کا ایک رکن سمجھتے ہیں۔‘‘ (ستارہ قیصر ص۸، خزائن ج۱۵ ص۱۲۰)
Top