• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مرزاجی کی تصدیق

    مرزاجی کی تصدیق ایک حدیث میں آیا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب دوبارہ آئیں گے تو چونکہ پہلے ان کی شادی نہ ہوئی تھی۔ اس لئے وہ شادی بھی کریں گے۔ اس ضمن میں مرزاجی لکھتے ہیں: ’’شادی تو ہر شخص کرتا ہے اور اولاد بھی ہوتی ہے۔ بلکہ تزوج سے مراد وہ خاص تزوج ہے جو بطور نشان ہوگا۔‘‘ (ضمیمہ انجام...
  2. محمدابوبکرصدیق

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۹)

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۹) آیت نمبر۹: ’’ویکلم الناس فی المہد وکہلا (آل عمران:۴۶)‘‘ یہ دراصل وہی پہلی آیت ہے جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا ذکر ہے۔ یہاں اس طرف توجہ دلانی مقصود ہے کہ اﷲتعالیٰ خاص طور پر زمانہ ’’کہولت‘‘ (ادھیڑ عمر) میں باتیں کرنے کا...
  3. محمدابوبکرصدیق

    تصدیق از انجیل

    تصدیق از انجیل انجیل متی باب نمبر۲۴، انجیل مرقس باب نمبر۱۳ اور انجیل لوقا میں ہے کہ: ’’میرے نام سے بہتیرے آئیں گے یقین نہ کرنا۔ یسوع سے پوچھا گیا کہ دنیا کے آخر ہونے کا نشان کیا ہے اور یہ باتیں کب ہوں گی۔ جب کہ وہ زیتون کے پہاڑ پر بیٹھا تھا۔ اس نے کہا جھوٹے نبی اور جھوٹے مسیح تم کو گمراہ نہ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۸)

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۸) 2544آیت نمبر۸: ’’وانہ لعلم للساعۃ فلا تمترن بہا واتبعون ہذا صراط مستقیم (الزخرف:۶۱)‘‘ {اور یقینا وہ (عیسیٰ علیہ السلام) یقینی نشانی ہیں قیامت کی، سو شک نہ کرو اس میں، اور میری تابعداری کرو۔ یہ سیدھی راہ ہے۔} اس آیت میں صاف صاف بیان ہے...
  5. محمدابوبکرصدیق

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۷)

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۷) آیت نمبر۷: ’’واذ قال اﷲ یا عیسی ابن مریم أانت قلت للناس اتخذونی وامی الٰہین من دون اﷲ قال سبحٰنک ما یکون لی ان اقول ما لیس لی بحق، ان کنت قلتہ فقد علمتہ تعلم ما فی نفسی ولا اعلم مافی نفسک انک انت علام الغیوب ما قلت لہم الا ما 2541امرتنی...
  6. محمدابوبکرصدیق

    قرآن پاک کا اعجاز

    قرآن پاک کا اعجاز چونکہ ان جگہوں میں ایک دوسرے کا سامنا ہوا یا مقابلہ کی شکل بنی تو اﷲتعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے ایک کے ہاتھ دوسرے تک پہنچنے سے روکے رکھے۔ مگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قصہ میں یہود اور پولیس سے مقابلے اور آمنے سامنے ہونے کی نوبت ہی نہیں آئی۔ اس لئے ایدی نہیں فرمایا کہ ہم نے...
  7. محمدابوبکرصدیق

    کف کا معنی

    کف کا معنی کف کا معنی عربی میں روکے رکھنے کے ہیں قرآن پاک میں ہے۔ 2539 ’’یکفوا ایدیہم (نسائ:۹۱)‘‘ ’’فکف ایدیہم عنکم (نسائ:۱۱)‘‘ ’’کفوا ایدیہم (نسائ:۷۷)‘‘ ’’وکف ایدی الناس عنکم (فتح:۲۰)‘‘ ’’الذی کف ایدیہم عنکم وایدیکم عنہم (فتح:۲۴)‘‘ ان تمام مقامات میں قرآن پاک نے...
  8. محمدابوبکرصدیق

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۶)

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۶) آیت نمبر۶: ’’اذ قال اﷲ یا عیسی ابن مریم اذکر نعمتی علیک وعلیٰ والدتک اذ ایدّتک بروح القدس تکلم الناس فی المہد وکہلا واذ علمتک 2537الکتاب والحکمۃ والتوراۃ والانجیل واذ تخلق من الطین کہیئۃ الطیر باذنی فتنفخ فیہا فتکون طیراً باذنی واتبرئی...
  9. محمدابوبکرصدیق

    دوسرا چیلنج

    دوسرا چیلنج کیا کسی ایک محدث، مفسر اور مجدد کا نام لیا جاسکتا ہے جس نے اس آیت کا وہ معنی کیا ہو جو مرزاجی نے کیا ہے۔ اگر یہ من گھڑت معنی ہے تو مرزاجی کے اس قول کو یاد رکھیں کہ ’’ایک نیامعنی اپنی طرف سے گھڑنا الحاد دو زندقہ ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۷۴۵، خزائن ج۳ ص۵۰۱)
  10. محمدابوبکرصدیق

    ایک چیلنج

    ایک چیلنج مولانا عبدالحکیم: مسلمانوں کے معنی کے لحاظ سے لکھیں تو معنی ظاہر ہیں مگر مرزائی بتائیں کہ ’’یوم القیامۃ یکون علیہم شہیدا‘‘ کا کیا معنی ہے وہ کس بات کے گواہ ہوں گے؟ حق وناحق کو تو تمام کافر موت کے وقت پہچان لیں گے۔ تو وہ کس پر گواہی دیں گے اور کس بات کی دیں گے؟
  11. محمدابوبکرصدیق

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۵)

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۵) آیت نمبر۵: ’’وان من اہل الکتاب الا لیؤمننّ بہ قبل موتہ ویوم القیامۃ یکون علیم شہیدا (النسائ:۱۵۹)‘‘ {جتنے فرقے ہیں اہل کتاب کے سو عیسیٰ علیہ السلام پر یقین لاویں گے اس کی موت سے پہلے اور قیامت کے دن ہوگا ان پر گواہ۔} مطلب یہ ہے کہ اہل...
  12. محمدابوبکرصدیق

    پانچویں بات

    پانچویں بات یہ ہے کہ پھر مسیح علیہ السلام کدھر گئے۔ اس کا جواب دیاگیا کہ ’’بل رفعہ اﷲ الیہ (النسائ:۱۵۹)‘‘ کہ ان کو اﷲتعالیٰ نے اپنی طرف اٹھا لیا۔ آخر میں ’’عزیزاً حکیما‘‘ فرما کر مسلمانوں کے عقیدے کو مضبوط سے مضبوط فرما دیا۔ ---------- [At this stage Dr. Mrs. Ashraf Khatoon Abbasi...
  13. محمدابوبکرصدیق

    چوتھی بات

    چوتھی بات یہ ہے کہ واقعہ صلیب کا ضرور ہوا تھا۔ لاکھوں لوگوں کو علم تھا۔ ایک آدمی کو سولی دی گئی تھی اور مشہور کیاگیا تھا کہ وہ حضرت مسیح علیہ السلام تھے 2532تو سوال پیدا ہوتا تھا کہ سولی دی گئی تھی۔ اگر وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہ تھے تو پھر کون تھا؟ اس کا جواب قرآن پاک نے دیا ’’بل شبہ...
  14. محمدابوبکرصدیق

    تیسری بات

    تیسری بات یہ ہے کہ یہودی تو قائل ہی اس بات کے تھے کہ ہم نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دے کر قتل کیا ہے۔ تو پھر وہ ماقتلوہ کافی تھا۔ ما صلبوہ کی کیا ضرورت تھی؟ معلوم ہوا کہ صرف سولی پر چڑھانے کو صلیب کہتے ہیں اور اﷲتعالیٰ مکمل طور پر حقیقت آشکار کرنا چاہتے تھے۔
  15. محمدابوبکرصدیق

    دوسری بات

    دوسری بات یہ ہے کہ اگر سولی پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو چڑھایا تھا تو بجائے اس کے کہ لعنت کی وجہ ان کے قتل کا قول بتاتے۔ یوں فرماتے ’’وبصلبہم‘‘ یعنی ان پر لعنت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صولی پر چڑھانے کی وجہ سے ہوئی۔
  16. محمدابوبکرصدیق

    پہلی بات

    پہلی بات یہاں پانچ باتیں ہیں۔ اگر صلیب کا معنی سولی پر قتل کرنا ہے تو سولی پر چڑھانے کے لئے عرب میں کون سا لفظ ہے؟
  17. محمدابوبکرصدیق

    مجددین امت کے بیانات

    مجددین امت کے بیانات ۱… اس آیت کریمہ کی تفسیر میں مجدد صدی نہم امام جلال الدین سیوطیؒ فرماتے ہیں۔ ’’اور نہ قتل کر سکے یہود حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اور نہ پھانسی پر ہی لٹکا سکے۔ بلکہ بات یوں ہوئی کہ یہود کے لئے حضرت مسیح علیہ السلام کی شبیہ بنادی گئی اور وہی قتل کیاگیا اور سولی دیا گیا۔‘‘...
  18. محمدابوبکرصدیق

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۴)

    قرآن سے حیاتِ عیسی علیہ السلام کا ثبوت (آیت نمبر ۴) آیت نمبر۴: ’’وبکفرہم وقولہم علی مریم بہتانا عظیماً وقولہم انا قتلنا المسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اﷲ وما قتلوہ وما صلبوہ ولکن شبہ لہم وان الذین اختلفوا فیہ لفی شک منہ مالہم بہ من علم الاتباع الظن وما قتلوہ یقینا بل رفعہ اﷲ الیہ وکان اﷲ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    رفع پر چند نکات اور سوالات

    رفع پر چند نکات اور سوالات ۱… جب توفی کے بعد رفع ہو اور رفع کا وقوع بھی بعد میں ہو تو اس کا معنی یقینا موت نہ ہوں گے۔ ایسی کوئی مثال (اس کے خلاف) نہیں ہے۔ ۲… 2527اس سے پہلے کی آیت میں ہے کہ یہودیوں نے بھی تدبیر کی اور اﷲتعالیٰ نے بھی تدبیر فرمائی اور اﷲتعالیٰ کی طرح کون بہتر تدبیر کر سکتا...
  20. محمدابوبکرصدیق

    ایک اور دھوکہ (کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ وفات مسیح کے قائل تھے (معاذاللہ))

    ایک اور دھوکہ (کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ وفات مسیح کے قائل تھے (معاذاللہ)) مرزائیوں بلکہ خود مرزاجی نے حضرت ابن عباسؓ کے اس قول سے مسلمانوں کو بڑا دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے کہ انہوں نے بخاری میں ’’متوفیک‘‘ کا معنی ’’ممیتک‘‘ کیا ہے کہ میں تجھے موت دینے والا ہوں… گویا وہ وفات مسیح کے قائل...
Top