1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

arifkarim نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 14, 2015

  1. ‏ دسمبر 16, 2015 #21
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    یہ ہی تو ہم کہ رہے ہیں کہ اگر اس نے اپنے ایمان کا اظہار کرنے کے لیے قادیانیوں سے بائیکاٹ کیا ہوا ہے تو
    سب کو مرچیں کیوں لگ رہیں ہیں۔
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ دسمبر 16, 2015 #22
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    کیا اپنے ایمان کا اظہار ریاکاری، دکھاوے کی صورت میں کیا جاتا ہے؟
  3. ‏ دسمبر 16, 2015 #23
    خالس سنی

    خالس سنی رکن ختم نبوت فورم

    عارف کریم - آپ شاید یہ بات بھول جاتے ہین کے یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور یہاں اسلامی قوا نین ہی چلیں گے۔ یہ سیکولر سٹیٹ نہیں ہے۔ہاں قادیا نی خود کو کافر ظاھر کریں تو انکو تمام اقلیتوں کی طرح ایک شہری جیسے حقوق دیے جاّیں گے۔لیکن اگر وہ اسلام کے برخلاف اپنے فاسد عقاعد کی ترویج و اشاعت کریں گے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔
    • Like Like x 1
    • Disagree Disagree x 1
  4. ‏ دسمبر 16, 2015 #24
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    پاکستان اسلام کے نام پر بنا یا ہندوستانی مسلمانوں کی قوم پرست تحریک پر، یہاں اسلامی قوانین ہونے چاہئے یا سیکولر ایک بالکل الگ موضوع ہے اور طویل بحث ہے۔ قادیانی روز اول سے پاکستانی شہری ہیں اور بطور شہری ان کے ساتھ مذہبی بنیادوں پر بائکاٹ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔ یہاں مغرب جب مسلمانوں کیساتھ کوئی اس طرح تعصب کا مظاہرہ کرتا ہے تو پورا ملک اکٹھا ہو کر اس کا مقابلہ کرتا ہے۔ اور یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں کسی دوسرے شہری کیساتھ امتیازی اسلوک کرنے پر پھولوں کا ہار اور وا ہ واہ پیش کی جاتی ہے۔
  5. ‏ دسمبر 16, 2015 #25
    خالس سنی

    خالس سنی رکن ختم نبوت فورم

    ترجمان کس کے ہو آ پ؟۔۔۔اسلام ہی کا تو تعلق ھے یہی تو سمجھا رہا ھوں
    • Friendly Friendly x 1
  6. ‏ دسمبر 16, 2015 #26
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    میں اس معاملہ کو بحیثیت پاکستانی شہری کے دیکھ رہا ہوں۔ قادیانیوں کیساتھ ہمارے مذہبی لاکھ اختلافات ہوں، لیکن ہیں تو وہ ہمارے پاکستانی شہری۔ اور اپنےہی ملک کے شہریوں کیساتھ بائکاٹ نہیں کیا جاتا۔
  7. ‏ دسمبر 16, 2015 #27
    خالس سنی

    خالس سنی رکن ختم نبوت فورم

    qad.jpg
    • Like Like x 1
    • Disagree Disagree x 1
  8. ‏ دسمبر 16, 2015 #28
    خالس سنی

    خالس سنی رکن ختم نبوت فورم

    آخری پیرا توجہ سے پڑ ھے گا
    • Friendly Friendly x 1
  9. ‏ دسمبر 16, 2015 #29
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    یہ تو اپنے اپنے پواینٹ آف ویو کی بات ہے کو ئی اپنے بچے کو ویسے پیار کرتا ہے اور کوئی سب کے سامنے چوم کر۔ محبوب کو آئی لو یو بولنا کونسا دکھلاوا اور ریاکاری ہوتی ہےاس کے بنا بھی تو آپ کام چلا ہی لیتے ہوگے نہ۔ مگر کبھی کبھی دل کرتا ہے سب کے سامنے اظہار کرنے کو۔ عمرہ اور حج کے بعد ٹنڈ کرانا دکھلاوہ نہیں وہ انعام دکھلانا ہوتا ہے جو اللہ نے دیا اس کو۔ فوج میں بھی جو تمغہ ملتا ہے وہ سینے پر سجایا جاتا ہے
    کہ سب دیکھیں۔ اور جو باقی ٹرافی عام زندگی میں ملتی ہیں گھر کے ڈرائینگ روم میں رکھتے ہیں سب کو دکھانے کے لیے وہ ریاکاری نہیں ہوتی جناب ، بس خوشی کو شئیر کرنے کا اپنا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔
    • Informative Informative x 1
  10. ‏ دسمبر 16, 2015 #30
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    واہ جی کیا کہنے آپ جناب کے۔ یہ ہی کو ئی بدماش ہو کو عدالت سے سزا یافتہ ہو تو جناب نے اس سے تو فورا بائیکاٹ کر دینا ہے ۔ حالانکہ وہ پاکستانی شہری بھی ہوتا ہے۔
    • Funny Funny x 1

اس صفحے کی تشہیر