1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

arifkarim نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 14, 2015

  1. ‏ دسمبر 16, 2015 #11
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    اگر میری اک دوکان ہے اور میری کسی آدمی سے لڑائی ہے تو میری مرضی کہ میں اس کو اپنی دوکان میں
    آنے دوں یہ نہ اس میں آپ کو کیا تکیف ھے مرزائی جی۔
    ۔
    • Like Like x 1
  2. ‏ دسمبر 16, 2015 #12
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    تو پھر آپ اس فلاں شخص کا نام لیکر مطلع کریں۔ اسکی پوری مذہبی برادری کے پیچھے کیوں پڑے ہیں؟ نیز یہ کہ جو رویہ عام پاکستانیوں نے قادیانیوں کیخلاف رواں رکھا ہوا ہے، وہی آجکل بعض امریکیوں نے روا کیا تو انہیں مرچیں لگنا شروع ہو گئیں۔ اگر امریکی مسلمان کسی قسم کا امتیازی اسلوک ایک شہری ہونے کی حیثیت سے برداشت نہیں کرتے تو قادیانیوں سے یہ کیوں توقع کرتے ہیں؟
  3. ‏ دسمبر 16, 2015 #13
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    لگتا ہے بہت ہی زیادہ سلگی ہوئی ہے آپ کی۔ آپ کا نکاح مسجد میں ہوا تھا یا گھر میں۔
  4. ‏ دسمبر 16, 2015 #14
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    مسجد میں ہی ہواتھا۔
  5. ‏ دسمبر 16, 2015 #15
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    پہلی بات کہ وہ اگر لکھا ہوا ہے تو قادیانی چپ کر کے جائے اور چیز لے کر آجائے اس کے ماتھے پر تو نہیں لکھا ہوا نہ دجال کی طرح کہ کافر ہے۔ اس کو مرچیں کیوں لگ رہیں ہیں ساتھ ساتھ آپ کو۔ دوسری چیز لگتا کسی قادیانی سے آپ کا واسطہ ہی نہں پڑا ابھی تک ، خاموشی کی عادت ہی نہیں ہے جاے گے دوکان پر ساتھ ساتھ اپنی نام نہاد تبلیغ الاپنا شروی کر دیں گے ۔ خود بھی جوتے کھاے گے اور مرزے کو بھی کھلاے گے۔
    • Funny Funny x 1
  6. ‏ دسمبر 16, 2015 #16
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    نکاح آدمی کا ضروری ہوتا ہے یہ عورت کا۔ خیر سے جناب کو یہ تو علم ہوگا ہی۔ اگر عورت نہ جا سکتی ہو مسجد مخصوص آیام میں تو ؟
    • Informative Informative x 1
  7. ‏ دسمبر 16, 2015 #17
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    مجھے تو کوئی مرچیں نہیں لگی۔ اور نہ ہی یہ خبر جسکا اولین پوسٹ میں ذکر ہے میں نے چھاپی ہے۔ یہ بی بی سی اردو کی رپورٹ تھی۔
  8. ‏ دسمبر 16, 2015 #18
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    صاحبان گفتگو جاری رکھیں کچھ مصروفیات سر چڑھی ہیں بعد ازیں شرکت کرتا ہوں
    • Friendly Friendly x 1
  9. ‏ دسمبر 16, 2015 #19
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    [​IMG]
  10. ‏ دسمبر 16, 2015 #20
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    اوپر بورڈ میں صاف لکھا ہے کہ بتقاضا ایمانی ان سے خرید و فروخت حرام ہے۔ کسی ملکی قانون کا کوئی حوالہ نہیں دیا۔

اس صفحے کی تشہیر