1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

arifkarim نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 14, 2015

  1. ‏ دسمبر 19, 2015 #51
    arifkarim

    arifkarim رکن ختم نبوت فورم

    اگر یہی دوکاندار والی حرکت کسی قادیانی نے مسلمانوں کیخلاف، شیعوں نے سنیوں کے خلاف، سنیوں نے عیسائیوں کیخلاف کی ہوتی تو میں بحیثیت پاکستانی اس کے خلاف ضرور بولتا۔ یہ دھاگہ قادیانی مذہب کے بارہ میں تو ہے ہی نہیں۔ بلکہ ایک پاکستانی شہری کا دوسرے شہری کیساتھ مذہبی بنیادوں پر بائکاٹ سے متعلق ہے۔
  2. ‏ دسمبر 19, 2015 #52
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    چلو میں نے کب کہا کہ اسی دھاگے میں آپ کام شروع کریں، مرزائیوں نے تمام مسلمانوں کا دینی و دنیاوی لحاظ سے ہر طرح کا بائیکاٹ کیا اور اسے باقاعدہ کتابی شکل میں چھاپ چھاپ کے پوری دنیا میں پھیلایا انٹرنیٹ پہ رکھا جہاں ساری دنیا دیکھ سکتی ہے، تو اسی کے خلاف محاز آرائی کا کہہ رہا ہوں جس طرح ایک مسلمان کے ایک ذاتی فعل پر جناب کو اتنی تکلیف ہوئی اسی طرح مرزائی کے اس مذہبی اور جماعتی طور پہ آفیشل فعل کے خلاف ہی جناب کی قلم کو جنبش دینے کی دعوت دے رہا ہوں ہوں، لگائیں ذرا پوسٹ ان کے خلاف، ایک نیا دھاگہ کھولیں، اور پھر وہ ہر ہر فورم پہ لگائیں جس طرح مسلمانوں کے خلاف لگاتے ہیں، بسمہ اللہ کریں
    • Funny Funny x 1
  3. ‏ دسمبر 19, 2015 #53
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزائی بھی پاکستانی شہری ہیں اور ان کا تو مذہب یہ حکم دے رہا ہے ہر طرح سے دینی و دنیاوی بائیکاٹ کرنے کا، اور پھر اسکی تشہیر کی جاتی ہے، اسی پر ہی جناب کو پوسٹیں کرنے کو کہہ رہا ہوں

اس صفحے کی تشہیر