• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مسئلہ جہاد

    مسئلہ جہاد ’’ان ہی وجوہ کی بناء پر مرزاغلام احمد جہاد کا تیرا سو سال پرانا اصول منسوخ کرنا چاہتے تھے۔ چنانچہ انہوں نے اعلان کر دیا کہ اب سے جہاد بالسیف ممنوع قرار پایا۔ اب جہاد صرف یہ ہے کہ اپنے مخالف کو دلائل سے مطمئن کیا جائے۔‘‘ جہاد کے بارے میں قرآن کریم میں یہ آیات موجود ہیں: ۱…...
  2. محمدابوبکرصدیق

    قادیانی اور پاکستان

    قادیانی اور پاکستان ان اسباب کی بناء پر (تحقیقاتی رپورٹ ص۲۰۸،۲۰۹) میں فاضل ججوں نے پاکستان کے متعلق قادیانیوں کے رویہ کا خلاصہ ان الفاظ میں پیش کیا ہے: ’’پہلی عالمگیر جنگ کے دوران میں جس میں ترکی کو شکست ہوئی تھی۔ ۱۹۱۸ء میں بغداد پر انگریزوں کی فتح پر قادیان میں خوشیاں منائی گئیں۔ جس سے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    انگریز کی مدح وثناء

    انگریز کی مدح وثناء ۱… (ملفوظات احمدیہ ص۴۶ ج اوّل) میں مرزاغلام احمد نے لکھا ہے: ’’حکومت برطانیہ کے ہم پر اس قدر احسان ہیں کہ اگر ہم یہاں سے چلے جائیں تو مکہ یا قسطنطنیہ میں ہم نہیں گزارہ کر سکتے۔ ہم برطانوی حکومت کی مخالفت کا تصور کیونکر کر سکتے ہیں۔‘‘ ۲… (تبلیغ رسالت ج۶ ص۹۶، مجموعہ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    انگریزوں کی پالیسی

    انگریزوں کی پالیسی ’’ایسے اختلافات انگریز کو بہت راس آتے تھے وہ یہی چاہتے تھے کہ جس قوم پر وہ حکومت کر رہے ہیں اسے مذہبی اختلافات میں الجھائے رکھیں۔ جب تک کہ یہ جھگڑے امن عامہ میں خلل ڈالنے کا باعث نہیں اگر لوگ جنت میں جانے کے استحقاق یا جہنم میں جانے کے اسباب پر جھگڑا کریں تو جب تک وہ ایک...
  5. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد

    مرزاغلام احمد انہوں نے حسب ذیل اشعار کہے ہیں ؎ منم مسیح زمان منم کلیم خدا منم محمد واحمد کہ مجتبیٰ باشد (تریاق القلوب ص۳، خزائن ج۱۵ ص۱۳۴) میں کبھی آدم، کبھی موسیٰ، کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہوں، نسلیں ہیں میری بے شمار (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۰۳، خزائن ۲۱ ص۱۳۳) وہ اپنے لئے اس حیثیت...
  6. محمدابوبکرصدیق

    ادّعائے نبوت کے حوالے (مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی نبوت کے حوالہ جات)

    ادّعائے نبوت کے حوالے (مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی نبوت کے حوالہ جات) ۱… مرزاغلام احمد نے (اخبار بدر ۱۹۰۸ئ، مورخہ ۵؍مارچ، ملفوظات ج۱۰ ص۱۲۷) میں لکھا ہے کہ: ’’ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم نبی ورسول ہیں۔‘‘ ۲… مرزابشیرالدین نے (حقیقت النبوۃ ص۱۷۴) پر لکھا ہے کہ: ’’مرزاغلام احمد اس لفظ کے صحیح...
  7. محمدابوبکرصدیق

    نبوت مرزا کی نوعیت

    نبوت مرزا کی نوعیت بعد میں مرزاغلام احمد نے خود اپنی نبوت کا دعویٰ کر دیا اور خود ان کی اپنی اور ان کے جانشینوں اور پیروکاروںکی تحریروں، اعلانات اور بیانات کے مطابق ان کی نبوت کی نوعیت کچھ حسب ذیل قسم کی ہے۱؎۔ ۱… ’’مجھے بتلایا گیا کہ تیری خبر قرآن اور حدیث میں موجود ہے اور تو ہی اس آیت...
  8. محمدابوبکرصدیق

    شریعت سے ایک انچ ہٹنے والا ’’ملعون‘‘ ہے

    شریعت سے ایک انچ ہٹنے والا ’’ملعون‘‘ ہے مرزاغلام احمد نے اپنی ابتدائی تحریروں میں یہ بات بہت وضاحت کے ساتھ لکھی تھی کہ مسلمان ہونے کے لئے اسلام کے بنیادی ارکان پر ایمان ضروری ہے۔ احمدیہ فرقہ کے بانی نے اپنی کتاب (ایام صلح ص۸۷، خزائن ج۱۴ ص۳۲۳) میں خود لکھا ہے کہ: 2279’’وہ امور جو اہل سنت کی...
  9. محمدابوبکرصدیق

    ایک اور مسیلمہ کذاب

    ایک اور مسیلمہ کذاب دعویٰ کی منظوری ایک نئے مذہبی فرقہ کے قیام کا باعث بنتی ہے جسے پہلا فرقہ اپنی جماعت سے خارج تصور کرتا ہے۔ نیا فرقہ یہ سمجھتا ہے کہ جو لوگ نئے نبی پر ایمان نہیں لائے وہ ان کے فرقہ سے خارج ہیں۔ مرزاغلام احمد نے عوام کی طرف اپنا ہاتھ اس ہدایت کے ساتھ بڑھایا کہ اسے قبول بھی...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مسلمانوں کی طرف سے جواب

    مسلمانوں کی طرف سے جواب دوسری طرف سے کہاگیا ہے کہ ظل یا بروز کا تصور جس کا ترجمہ ’’اوتار‘‘ کیا جاسکتا ہے۔ اسلام کے لئے قابل قبول نہیں ہے اور جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ اس پر نبوت کی وحی آتی ہے ایک نئی امت قائم کرتا ہے۔ وہ خود بخود اسلام کے دائرے سے خارج ہو جاتا ہے۔ مرزاغلام احمد، 2278احمدیہ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    حضرت محمد رسول اﷲ ﷺ آخری نبی ہیں

    حضرت محمد رسول اﷲ ﷺ آخری نبی ہیں مسلمان پیغمبر اسلام ﷺ کو انبیاء کے اس سلسلہ کا آخری نبی مانتے ہیں۔ قرآن اور انجیل میں ان میں سے بعض نبیوں کے اسماء بھی بتائے گئے ہیں۔ قرآن کریم کی حسب ذیل آیات سے یہ استنباط ہوتا ہے کہ نبی کریم کی وفات کے بعد نبوت ختم ہوگئی اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مسلمانوں سے الگ مردم شماری

    مسلمانوں سے الگ مردم شماری ۱۹۰۱ء میں جماعت احمدیہ قائم ہوئی اور خود مرزاصاحب کی درخواست پر اس سال مردم شماری کے کاغذات میں انہیں مسلمانوں کا ایک الگ فرقہ دکھایا گیا۔ (رپورٹ تحقیقاتی عدالت ص۸،۹) 2275مرزاغلام احمد کے پیروؤں کے ان عجیب وغریب عقائد وخیالات نے مسلمانوں اور قادیانیوں کے...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مثیل کرشن ہونے کا دعویٰ

    مثیل کرشن ہونے کا دعویٰ نومبر ۱۹۰۴ء میں سیالکوٹ کے جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے مرزاغلام احمد نے مثیل کرشن ہونے کا دعویٰ کیا۔
  14. محمدابوبکرصدیق

    ظلی نبی ہونے کا دعویٰ

    ظلی نبی ہونے کا دعویٰ ۱۹۰۱ء میں مرزاغلام احمد نے ظلی نبی ہونے کا دعویٰ کیا اور ایک اشتہار ’’ایک غلطی کا ازالہ‘‘ کے ذریعہ یہ تشریح کی کہ ختم نبوت کے اصول کا مقصد یہ ہے کہ پیغمبر اسلام کی رحلت کے بعد کوئی نبی نئی شریعت لے کر نہیں آئے گا۔ لیکن شرع کے بغیر کسی نئے پیغمبر کا ظہور ختم نبوت کے...
  15. محمدابوبکرصدیق

    جہاد حرام ہے

    جہاد حرام ہے ۱۹۰۰ء میں انہوں نے ایک اورنیا نظریہ پیش کیا کہ آئندہ سے ’’جہاد بالسیف‘‘ نہیں ہوگا بلکہ مخالف کو دلائل سے مطمئن کرنے کی کوشش تک جہاد محدود ہوگا۔
  16. محمدابوبکرصدیق

    2274دعویٰ مہدویت

    2274دعویٰ مہدویت کچھ عرصہ بعد مرزاصاحب نے مہدی ہونے کا دعویٰ بھی کیا… وہ مہدی نہیں جس نے خونریزی کر کے فتوحات حاصل کرنی تھیں۔ بلکہ معقولیت پسند مہدی جس نے اپنے مخالفوں کو دلائل سے قائل کرنا تھا۔
  17. محمدابوبکرصدیق

    مسلمانوں میں اضطراب

    مسلمانوں میں اضطراب اس عقیدہ کی اشاعت سے مسلمان بہت مضطرب ہوئے۔ کیونکہ یہ عقیدہ اس عام عقیدہ کے بالکل خلاف تھا کہ عیسیٰ ابن مریم (علیہ السلام) اپنی اصلی شکل میں آسمان سے اتریں گے اور مسلمان علماء نے اس کی شدید مخالفت کی۔
  18. محمدابوبکرصدیق

    مثیل عیسیٰ ہونے کادعویٰ

    مثیل عیسیٰ ہونے کادعویٰ نیز یہ کہ یہ عقیدہ غلط ہے کہ قیامت کے قریب وہ اپنی اصلی شکل میں دوبارہ ظاہر ہوں گے اور ان کے دوبارہ ظہور کا مطلب صرف یہ تھا کہ عیسیٰ ابن مریم کی صفات کا حامل دوسرا شخص پیغمبر اسلام کی امت میں ظاہر ہوگا اور یہ وعدہ مرزاصاحب کی ذات میں پورا ہوچکا ہے جو مثیل عیسیٰ ہیں...
  19. محمدابوبکرصدیق

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کا انکار

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کا انکار ۱۸۸۸ء میں ایک اور الہام کے تحت انہوں نے اپنے معتقدین سے بیعت کا مطالبہ کیا۔ ۱۸۹۰ء کے اواخر میں مرزاغلام احمد کو پھر الہام ہو اکہ ’’عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام صلیب پر فوت نہیں ہوئے نہ انہیں آسمان پر اٹھایا گیا۔ بلکہ ان کے شاگرد انہیں زخمی حالت میں صلیب...
  20. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب کا مامور من اﷲ ہونے کا دعویٰ

    مرزاصاحب کا مامور من اﷲ ہونے کا دعویٰ احمدیوں کا لاہوری فرقہ مرزاصاحب کو نبی نہیں مانتا بلکہ صرف مجدد مانتا ہے۔ اس مقدمہ میں تصفیہ طلب نتائج دوررس نتائج کے حامل اور روزمرہ پیش آنے والے ہیں۔ اس سلسلہ میں ہماری عدالت عالیہ یعنی لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے کوئی نظیر نہیں پیش ہوئی۔ فسادات کی...
Top