• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    2272مرزاغلام احمد جھوٹا نبی ہے

    2272مرزاغلام احمد جھوٹا نبی ہے عدالت کی رائے میں قادیانیوں کا مسئلہ اس سے بالکل مختلف ہے۔ کیونکہ مسلمان مرزاغلام احمد کو کسی صورت میں بھی نبی تسلیم نہیں کرتے۔ بلکہ نبوت کا جھوٹا دعویدار سمجھتے ہیں۔ نبوت کے ایسے جھوٹے دعویدار کے پیروؤں کو کسی حالت میں بھی اہل کتاب نہیں مانا جاسکتا۔ جب کہ وہ...
  2. محمدابوبکرصدیق

    کیا قادیانی اہل کتاب ہیں؟

    کیا قادیانی اہل کتاب ہیں؟ مدعیہ کے فاضل وکیل نے ایک اور دلیل پیش کی ہے کہ قادیانی کم از کم قرآن کریم پر ایمان رکھتے ہیں۔ اس لئے ان کا شمار اہل کتاب یا قرآن کریم کے ماننے والوں میں ہوسکتا ہے اور 2271چونکہ شرع محمدی کی رو سے مسلمانوں اور اہل کتاب کا نکاح باطل نہیں بلکہ فاسد یعنی غیرپسندیدہ...
  3. محمدابوبکرصدیق

    ایک اور فاضل جج کا فیصلہ

    ایک اور فاضل جج کا فیصلہ بہاول پور کے فاضل ڈسٹرکٹ جج نے مسماۃ عائشہ بنام عبدالرزاق کے مقدمہ میں ۱۹۳۵ء میں جو مشہور فیصلہ کیا تھا اس سے بھی یہ بات زیادہ واضح طور پر سامنے آجاتی ہے۔ یہ فیصلہ کتاب کی شکل میں شائع ہوا تھا۔ اس میں متعدد علماء کے فتاویٰ اور دلائل کی بناء پر جو دونوں فریق نے پیش...
  4. محمدابوبکرصدیق

    سب مسلمان کافر ہیں

    سب مسلمان کافر ہیں اور یہ واضح کرنے کے لئے کہ مرزاغلام احمد کے معتقدین ان کے اس دعویٰ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں، قادیانیوں کے دوسرے خلیفہ مرزابشیرالدین محمود احمد کے حسب ذیل الفاظ کا ظاہر کرنا بھی ضروری سمجھا گیا۔ ’’ہمار ایہ فرض ہے کہ ہم غیراحمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں اور ان کے...
  5. محمدابوبکرصدیق

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے افضل ہونے کا دعویٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے افضل ہونے کا دعویٰ ٹرائل کورٹ نے مرزاغلام احمد کے ایک کتابچہ کا اقتباس پیش کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے دعویٰ کی وضاحت کی ہے: ’’اسی طرح اوائل میں میرا یہی عقیدہ تھا کہ مجھ کو مسیح ابن مریم سے کیا نسبت ہے۔ وہ نبی ہے اور خدا کے بزرگ مقربین میں سے ہے اور اگرکوئی امر...
  6. محمدابوبکرصدیق

    ’’ماتحت عدالت کا فیصلہ‘‘

    ’’ماتحت عدالت کا فیصلہ‘‘ سماعت کے بعد میاں محمد سلیم سینئر سول جج راولپنڈی نے ۲۵؍مارچ۱۹۵۵ء کو اس مقدمہ کا فیصلہ سنادیا تھا۔ اس فیصلہ میں علاوہ دیگر امور کے حسب ذیل قرار داد منتج ہوئیں: ۱… فریقین میں شادی کسی دھوکہ یا فریب سے نہیں ہوئی تھی۔ ۲… مدعیہ کبھی مہر کے مطالبہ سے دستبردار نہیں...
  7. محمدابوبکرصدیق

    احمدی عورت سے شادی ممکن ہے؟

    احمدی عورت سے شادی ممکن ہے؟ امۃ الکریم نے مبینہ فریب سے صاف انکار کیا ہے اور ٹرائل کورٹ میں اس نے اقرار کیا تھا کہ وہ حنفی مسلمان ہے۔ اس کے والد کرم الٰہی نے بھی عدالت میں اقرار کیا تھا کہ وہ حنفی مسلمان ہے۔ اس ضمن میں یہ بھی کہاگیا تھا کہ ایک مسلمان کی ایک احمدی عورت سے شادی قطعی طور پر...
  8. محمدابوبکرصدیق

    2266شادی باطل تھی

    2266شادی باطل تھی لیفٹیننٹ نذیرالدین ملک پر مسمات امۃ الکریم نے بیشتر الزمات لگائے تھے۔ ان کی اس نے تردید کی اور جہیز کے متعلق کہا کہ وہ اس کے پاس نہیں تھا۔ اپیلانٹ نے جو اس کی قیمت بتائی ہے وہ صحیح نہیں۔ حق مہر کے دعویٰ کے متعلق کہاگیا کہ شادی قانونی طور پر باطل تھی اس لئے کہ یہ فریب سے...
  9. محمدابوبکرصدیق

    مفصل فیصلہ ۔۔بعدالت شیخ محمد اکبر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج راولپنڈی سول اپیل ۱۹۵۵ء

    2265بعدالت شیخ محمد اکبر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج راولپنڈی سول اپیل ۱۹۵۵ء امۃ الکریم بنت کرم الٰہی راجپوت جنجوعہ مکان نمبر۵۰۰/بی نیا محلہ ٹرنک بازار بنام لیفٹیننٹ نذیر الدین ملک خلف ماسٹر محمد دین اعوان محلہ کرشن پورہ راولپنڈی مفصل فیصلہ مسمات امۃ الکریم دختر کرم الٰہی (بقول میاں عطاء اﷲ وکیل برائے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    ضمیمہ نمبر:۲ مقدمہ راولپنڈی کا فیصلہ ۔۔۔ مرزائی دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔

    2261ضمیمہ نمبر:۲ ’’قل جاء الحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا‘‘ شیخ محمد اکبر ڈسٹرکٹ جج کیمبل پور بمقام راولپنڈی کا فیصلہ مرزائی دائرہ اسلام سے خارج ہیں ناشر مرکزی مکتبہ مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان پاکستان فون نمبر:۳۳۴۱ 2262سلسلہ اشاعت نمبر(۱۸) طبع اوّل ۱۳۸۸ھ ۱۹۶۸ء ؎ ناشر...
  11. محمدابوبکرصدیق

    میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی کا نمونہ ہوں ( حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین)

    میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی کا نمونہ ہوں "یہ خاکسار اپنی غربت اور انکسار اور توکل اور ایثار اور آیات اور انوار کے رو سے مسیح کی پہلی زندگی کا نمونہ ہے اور اس عاجز کی فطرت اور مسیح کی فطرت باہم نہایت ہی متشابہ واقع ہوئی ہے" (روحانی خزائن،جلد 1 براہینِ احمدیہ حصہ چہارم: صفحہ 593)
  12. محمدابوبکرصدیق

    جنگ خندق میں فرشتوں کی شمولیت

    جنگ خندق میں فرشتے بھی شامل تھے۔ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب خندق کے دن (جنگ سے) لوٹے اور اپنے ہتھیار رکھ دیئے اور غسل فرمایا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ ﷺ کے پاس آئے اور وہ اپنے سر سے غبار چھاڑ رہے تھے فرمانے لگے آپ ﷺ نے تو ہتھیار رکھ دیئے حالانکہ میں نے...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مقدس غار ، نبی اکرم حضرت محمد عربی ﷺ کی جہاں پر مرہم پٹی کی گئی

    مقدس غار ، نبی اکرم حضرت محمد عربی ﷺ کی جہاں پر مرہم پٹی کی گئی مشرکین کی واپسی کے بعد مسلمانوں کی عورتیں خبر لینے کیلئے اور حال معلوم کرنے کی غرض سے مدینہ منورہ سے نکلیں ، سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے آکر دیکھا کہ چہرہ انور سے خون جاری ہے ، حضرت علی رضی اللہ عنہ پانی بھر کے لائے ، فاطمہ رضی...
  14. محمدابوبکرصدیق

    آذاد کشمیر میں 70 افراد نے قادیانیت کو چھوڑ کو اسلام کی آغوش میں پناہ لے لی ۔ اللہُ اکبر کبیرا

    قادیانیت سے اسلام تک الحمد اللہ "آزاد کشمیر میں پورے خاندان نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کرلیا ہے۔جن کی تعداد تقریباً 70 کے قریب ہے ۔ اسلام قبول کرنے پر قادیانیوں کی جانب سے روپوں کی لالچ اسلام قبول کرنے پر قادیانیوں کی جانب بدترین تششدد اسلام قبول کرنے پر قادیانیوں کی جانب سنگین نتائج...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (فیصلہ)

    (فیصلہ) مدعا علیہ کی طرف سے یہ ثابت کیاگیا ہے کہ مرزاصاحب کاذب مدعی نبوت ہیں۔ اس لئے مدعا علیہ بھی مرزاصاحب کو نبی تسلیم کرنے سے مرتد قرار دیا جائے گا۔ لہٰذا ابتدائی تنقیحات جو 2259۴؍نومبر ۱۹۲۶ء کو عدالت منصفی احمد پور شرقیہ سے وضع کی گئی تھیں۔ بحق مدعیہ ثابت قرار دے جا کر یہ قرار دیا جاتا...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (خلاصہ بحث)

    (خلاصہ بحث) اوپر کی تمام بحث سے یہ ثابت کیا جاچکا ہے کہ مسئلہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ہے اور کہ رسول اﷲ ﷺ کو خاتم النّبیین بایں معنی نہ ماننے سے کہ آپ آخری نبی ہیں ارتداد واقع ہو جاتا ہے اور کہ عقائد اسلامی کی رو سے ایک شخص کلمہ کفر کہہ کر بھی دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (۹۹وجوہ کفر)

    (۹۹وجوہ کفر) تیسرا شبہ یہ ہے کہ یہ کہا جاتا ہے کہ فقہائے نے ایسے شخص کو مسلمان ہی کہا ہے جس کی کلام میں ۹۹وجہ کفر کی موجود ہو اور صرف ایک وجہ اسلام کی، اس کا جواب یہ ہے کہ اس کا منشاء بھی یہی ہے کہ فقہاء کے بعض الفاظ دیکھ لئے گئے اور اس کے معنی سمجھنے کی کوشش نہ کی گئی اور ان کے وہ اقوال...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (ارکان اسلام)

    (ارکان اسلام) دوسرا شبہ یہ کہ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ تمام ارکان اسلام کے پابند اور تبلیغ اسلام میں کوشش کرنے والے ہیں۔ پھر ان کو کیسے کافر کہا جائے؟ اس کے جواب میں انہوں نے ایک حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے یہ فرمایا ہے کہ اس حدیث میں یہ تصریح ہے کہ یہ قوم جس کے...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (اہل قبلہ)

    (اہل قبلہ) مدعا علیہ کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ علماء نے یہ کہا ہے کہ اہل قبلہ کی تکفیر جائز نہیں اور کہ جو ’’جو لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ‘‘ کہے اس کو بھی کافر کہنا درست نہیں۔ وغیرہ وغیرہ! ان شبہات کا جواب بھی شاہ صاحب گواہ مدعیہ نے خود دیاہے جو انہی کے الفاظ میں درج کیا جاتا ہے۔ وہ...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (دین یا تماشہ؟)

    (دین یا تماشہ؟) اس طرح مذہب سے امان اٹھ جائے گی اور سوائے اس کے کہ وہ ایک کھیل اور تمسخر بن جائے۔ اس کی کوئی حقیقت بحیثیت دین کے قائم نہ رہے گی۔ اس لئے بھی رسول اﷲ ﷺ کا آخری نبی ماننا علاوہ عقائد صحیح میں سے ہونے کے از بس ضروری ہے۔ مرزاصاحب رسول اﷲ ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتے۔ اس لئے ان کا...
Top