قادیانی سوالات کے جوابات ( 24 انجیل کے حوالہ سے کہا)
سوال نمبر:۲۴…    مرزاقادیانی نے انجیل کے حوالہ سے بات کی ہے۔
جواب… مرزاقادیانی نے (چشمہ معرفت ص۲۵۵، خزائن ج۲۳ ص۲۶۶) پر لکھا ہے کہ: ’’تورات اور انجیل محرّف مبدّل کتابیں ہیں۔‘‘ محرّف ومبدّل کتابوں سے تحریف شدہ حوالہ جات لے کر کسی نبی کو تختہ مشق بنانا کہاں کی شرافت ہے۔
![ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]](/styles/default/xenforo/khatmnbuwat_logo.jpg) 
				 
		 
		