ایک دفعہ ایک (مسلمان) صاحب نے ایک مربی سے مناظرہ کے دوران پوچھا کہ مرزا پنجاب کے شہر قادیان میں پیدا ہوئے اس لیے وہ پنجابی ہوئے لیکن ان پر آنے والی وحی پنجابی کے بجائے مختلف زبانوں میں آتی ہے جبکہ ہر نبی پر وحی اس کی مادری زبان میں آئی- پہلے تو وہ مربی ایک لمحے کےلیے خاموش ہو گیا پھر اچانک کہتا ہے کہ دراصل مرزا صاحب انٹرنیشنل نبی تھے-

اچھا تو ذرا ان سے یہ بھی پوچھ لیتے کہ اگر انٹرنیشنل نبی تھے تو پھر اس نے پٹھانوں کو تبلیغ کیوں نہیں کی؟؟؟