• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا (محمد رسول اﷲﷺ کے تمام کمالات مرزاقادیانی میں)

    عقائد مرزا (محمد رسول اﷲﷺ کے تمام کمالات مرزاقادیانی میں) جب یہ عقیدہ ٹھہرا کہ مرزاقادیانی کا وجود بعینہ محمد رسول اﷲ کا وجود ہے اور یہ کہ مرزاقادیانی کا روپ دھار کر خود محمد رسول اﷲہی دوبارہ قادیان میں آئے ہیں تو یہ عقیدہ بھی ضروری ہوا کہ محمد رسول اﷲ کے تمام کمالات وامتیازات بھی...
  2. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا (مرزاقادیانی بعینہ محمد رسول اﷲ)

    عقائد مرزا (مرزاقادیانی بعینہ محمد رسول اﷲ) چونکہ قادیانی عقیدہ کے مطابق محمد رسول اﷲﷺ اپنے تمام کمالات کے ساتھ مرزاقادیانی کی بروزی شکل میں قادیان میں دوبارہ مبعوث ہوئے ہیں۔ اس لئے مرزاقادیانی کا وجود (نعوذ باﷲ) بعینہ محمد رسول اﷲ کا وجود ہے۔ چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’اور خدا نے مجھ پر اس رسول...
  3. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا (محمد رسول اﷲ کی دو بعثتیں)

    عقائد مرزا (محمد رسول اﷲ کی دو بعثتیں) مرزاقادیانی کے محمد رسول اﷲ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ قادیانی عقیدے کے مطابق حضرت خاتم النبیین محمد رسول اﷲﷺ کا دوبارہ دنیا میں آنا مقدر تھا۔ پہلی بار آپ مکہ مکرمہ میں محمدﷺ کی شکل میں آئے اور دوسری بار قادیان میں مرزاغلام احمد قادیانی کی بروزی شکل میں آئے۔...
  4. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا (ذہنی ارتقاء)

    عقائد مرزا (ذہنی ارتقاء) یہ بھی کہاگیا کہ مرزاقادیانی کا ذہنی ارتقاء آنحضرتﷺ سے بڑھ کر تھا۔ چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کا ذہنی ارتقاء آنحضرتﷺ سے زیادہ تھا… اور یہ جزوی فضیلت ہے جو حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو آنحضرتﷺ پر حاصل ہے۔ نبی کریمﷺ کی ذہنی استعدادوں کا پورا...
  5. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا (روحانی کمالات کی ابتداء اور انتہاء)

    عقائد مرزا (روحانی کمالات کی ابتداء اور انتہاء) یہ بھی کہا گیا کہ آنحضرتﷺ کی مکی بعثت کا زمانہ روحانی ترقیات کا پہلا قدم تھا اور قادیانی ظہور کا زمانہ روحانی ترقیات کی آخری معراج ہے۔ چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’ہمارے نبی کریمﷺ کی روحانیت نے پانچویں ہزار میں (یعنی مکی بعثت میں) اجمالی صفات کے ساتھ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا (بڑی فتح مبین)

    عقائد مرزا (بڑی فتح مبین) اور اظہار افضلیت کے لئے ایک عنوان یہ اختیار کیاگیا کہ مرزاقادیانی کے زمانہ کی فتح مبین، آنحضرتﷺ کی فتح مبین سے بڑھ کر ہے۔ چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’اور ظاہر ہے کہ فتح مبین کا وقت ہمارے نبی کریم(ﷺ) زمانے میں گزر گیا اور دوسری فتح باقی رہی جو کہ پہلے غلبہ سے بہت بڑی اور...
  7. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا (ہلال اور بدر کی نسبت)

    عقائد مرزا (ہلال اور بدر کی نسبت) اور قادیانی ظہور کی افضلیت کو اس عنوان سے بھی بیان کیاگیا کہ مکی بعثت کے زمانہ میں اسلام ہلال کی مانند تھا۔ جس میں کوئی روشنی نہیں ہوتی اور قادیانی بعثت کے زمانہ میں اسلام بدر کامل کی طرح روشن اور منور ہوگیا۔ چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’اور اسلام ہلال کی طرح شروع...
  8. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا ( حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم) حضرت محمد ﷺ اﷲتعالیٰ کے آخری نبی اور اس کی جملہ مخلوقات میں سب سے اعلیٰ، افضل اور رب العزت کے مقرب خاص ہیں۔ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر آپa کے لئے کہاگیا اور سچ یہ ہے کہ اس سے بڑھ کر آپa کے مقام رفیع کا بیان ممکن نہیں۔...
  9. محمدابوبکرصدیق

    عقائد مرزا ( حضرت حق تعالیٰ جل شانہ کی شان اقدس میں مرزاکی ہرزہ سرائی)

    عقائد مرزا ( حضرت حق تعالیٰ جل شانہ کی شان اقدس میں مرزاکی ہرزہ سرائی) اﷲ تبارک وتعالیٰ اس جہان کے خالق ومالک، حاکم مطلق اور سبھی کچھ ہیں۔ ہر قسم کے نقص وعیب سے پاک، خاندان، کنبہ، برداری، عزیز واقارب، اولاد اور جملہ انسانی اوصاف وتعلقات سے مبّرا ہیں۔ ان کی شان حمید خود ان کی نازل کردہ آخری...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی ملاحظہ فرمائیں ۱۸۸۰ء سے مرزاقادیانی نے مختلف دعاوی کا سلسلہ شروع کیا۔ اس کے چند اہم دعاوی یہ ہیں: ۱… ۱۸۸۰ء میں ملہم من اﷲ ہونے کا دعویٰ کیا۔ ۲… ۱۸۸۲ء میں مجدد ہونے کا دعویٰ کیا۔ ۳… ۱۸۹۱ء میں مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا۔ ۴… ۱۸۹۹ء میں ظلی، بروزی نبوت کا دعویٰ کیا۔...
  11. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( مستقل صاحب شریعت نبی اور رسول ہونے کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( مستقل صاحب شریعت نبی اور رسول ہونے کا دعویٰ) ۱… ’’قل یایہا الناس انی رسول اﷲ الیکم جمیعا ای مرسل من اﷲ اور کہہ کہ اے لوگو! میں تم سب کی طرف خداتعالیٰ کا رسول ہوکر آیا ہوں۔‘‘ (اشتہار معیار الاخیار ص۳، مجموعہ اشتہارات ج۳ ص۲۷۰، منقول از تذکرہ ص۳۵۲، طبع سوم) ۲… ’’انا...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( نبوت ورسالت کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( نبوت ورسالت کا دعویٰ) ۱… ’’انا انزلناہ قریباً من القادیان ہم نے اس کو قادیان کے قریب اتارا ہے۔‘‘ (براہین احمدیہ ص۴۹۹، خزائن ج۱ ص۵۹۳، الحکم ج۴، ش۳۰، مورخہ ۲۴؍اگست ۱۹۰۰ئ، بحوالہ تذکرہ ص۳۶۷ طبع سوم) ۲… ’’سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔‘‘ (دافع...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۹۰۰ء تا ۱۹۰۸ء ظلی نبی ہونے کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۹۰۰ء تا ۱۹۰۸ء ظلی نبی ہونے کا دعویٰ) ’’جب کہ میں بروزی طور پر آنحضرت ﷺ ہوں اور بروزی رنگ میں تمام کمالات محمدی مع نبوت محمدیہ کے میرے آئینہ ظلیت میں منعکس ہیں۔ تو پھر کون سا الگ انسان ہوا جس نے علیحدہ طور پر نبوت کا دعویٰ کیا۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۸، خزائن ج۱۸ ص۲۱۲)
  14. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۸ء امام زماں ہونے کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۸ء امام زماں ہونے کا دعویٰ) ’’سو میں اس وقت بے دھڑک کہتا ہوں کہ خداتعالیٰ کے فضل اور عنایت سے وہ امام زماں میں ہوں۔‘‘ (ضرورۃ الامام ص۲۴، خزائن ج۱۳ ص۴۹۵)
  15. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۸ء مسیح اور مہدی ہونے کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۸ء مسیح اور مہدی ہونے کا دعویٰ) ’’بشرنی وقال ان المسیح الموعود الذی یرقبونہ والمہدی المسعود الذی ینتظرونہ ھوانت خدا نے مجھے بشارت دی اور کہا کہ وہ مسیح موعود اور مہدی مسعود جس کا انتظار کرتے ہیں وہ تو ہے۔‘‘ (تذکرہ ص۲۵۷، طبع سوم، اتمام الحجۃ ص۳، خزائن ج۸ ص۲۷۵)
  16. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۲ء صاحب کن فیکون ہونے کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۲ء صاحب کن فیکون ہونے کا دعویٰ) الہام: ’’انما امرک اذا اردت شیئًا ان تقول لہ کن فیکون یعنی تیری یہ بات ہے کہ جب تو کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے کہ ہو جا تو وہ ہو جائے گی۔‘‘ (تذکرہ: صفحہ 203 طبع سوم، براہین احمدیہ حصہ۵ ص۹۵، خزائن ج۲۱ ص۱۲۴)
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۱ء مسیح ابن مریم ہونے کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۱ء مسیح ابن مریم ہونے کا دعویٰ) الہام: ’’جعلناک المسیح بن مریم (ہم نے تجھ کو مسیح ابن مریم بنایا) ان کو کہہ دے کہ میں عیسیٰ کے قدم پر آیا ہوں۔‘‘ (تذکرہ ص۱۸۶، طبع سوم، ازالہ اوہام ص۴۳۴، خزائن ج۳ ص۴۴۲) ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے (دافع البلاء...
  18. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۱ء مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۱ء مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ) ’’اﷲ جل شانہ کی وحی اور الہام سے میں نے مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور یہ بھی میرے پر ظاہر کیاگیا ہے کہ میرے بارے میں پہلے سے قرآن شریف اور احادیث نبویہ میں خبر دی گئی ہے اور وعدہ دیاگیا ہے۔‘‘ (تذکرہ ص۱۷۲، طبع سوم، تبلیغ رسالت ج۱...
  19. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۸۶ء توحید وتفرید کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۸۶ء توحید وتفرید کا دعویٰ) الہام: ’’تو مجھ سے ایسا ہے جیسی میری توحید اور تفرید۔‘‘ (تذکرہ ص۳۸۱ طبع دوم) ’’تو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں۔‘‘ (تذکرہ ص۴۳۶، طبع دوم)
  20. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۸۴ء رسالت کا دعویٰ)

    مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۸۴ء رسالت کا دعویٰ) الہام: ’’انی فضلتک علی العالمین قل ارسلت الیکم جمیعا میں نے تجھ کو تمام جہانوں پر فضیلت دی کہ میں تم سب کی طرف بھیجا گیا ہوں۔‘‘ (تذکرہ ص۱۲۵ طبع سوم، مکتوب حضرت مسیح موعود مرزا مورخہ ۳۰؍دسمبر ۱۸۸۴ئ، اربعین نمبر۲ ص۷، خزائن ج۱۷ ص۳۵۳)
Top