• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاغلام احمد کا کوئی بیٹا تھا جو قادیانی نہیں ہوا؟)

    (مرزاغلام احمد کا کوئی بیٹا تھا جو قادیانی نہیں ہوا؟) جناب یحییٰ بختیار: اچھا جی! وہ میرا ہی تھا کہ میں اس کو یہ سمجھا ہوں، اب آپ یہ فرمائیے کہ مرزاغلام احمد صاحب کے کوئی صاحبزادے تھے جو احمدی نہیں ہوئے تھے؟ مرزاناصر احمد: ہمارے بانی سلسلہ احمدیہ کے ایک صاحبزادے تھے جو آپ کی زندگی میں...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (مسلمانوں کا چھوٹا بچہ مر جائے تو قادیانی اس کا جنازہ نہیں پڑھتے)

    (مسلمانوں کا چھوٹا بچہ مر جائے تو قادیانی اس کا جنازہ نہیں پڑھتے) جناب یحییٰ بختیار: اس Reference (حوالہ) میں جو میں آپ سے سوال پوچھ رہا ہوں اس میں آپ نے فرمایا کہ کیونکہ سب فرقوں نے آپ کے خلاف تقریباً سب… میں نے کہا سب تو نہیں ہوسکتا۔ آپ کہتے ہیں سب نے آپ کے خلاف فتوے دئیے اور اگر چھوٹا...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (مسلمانوں کے پیچھے نماز نہ پڑھو)

    (مسلمانوں کے پیچھے نماز نہ پڑھو) جناب یحییٰ بختیار: اس قسم کے جو آگے سوال آتے ہیں شادیاں مت کرو۔ ان کے پیچھے نماز مت پڑھو۔ یہ چیزیں جو میں پوچھتا ہوں۔ یہ اس Separalist Tendency (علیحدگی کا رجحان) کی Support (تائید) میں آرہی ہیں اور ان کے لئے وضاحت آپ دے سکیں تو یہ بات… 843مرزاناصر...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (احمدی اپنے آپ کو علیحدہ امت کہتے ہیں)

    (احمدی اپنے آپ کو علیحدہ امت کہتے ہیں) جناب یحییٰ بختیار: کیونکہ میں یہ توجہ آپ کی اس طرف دلانا چاہتا ہوں جو میرے پاس سوال ہے۔ لٹریچر آیا ہوا ہے۔ اس کے مطابق احمدی اپنے آپ کو علیحدہ امت، علیحدہ قوم علیحدہ Entity سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جیسے باقی انبیاء نے اپنی امت کے علاوہ ان سے...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (احمدیوں کو چھوڑ کر غیراحمدیوں میں کیوں قوم تلاش کرتے ہو؟)

    (احمدیوں کو چھوڑ کر غیراحمدیوں میں کیوں قوم تلاش کرتے ہو؟) جناب یحییٰ بختیار: شمارہ اور جلد دونوں موجود ہیں۔ مرزاناصر احمد: جلد۵ اور شمارہ۶۹،۷۰ ٹھیک ہے۔ اسی Reference (حوالہ) سے آجائے گا۔ 841جناب یحییٰ بختیار: پھر میں صبح جب آپ کی توجہ دلا رہا تھا کئی چیزیں رہ گئی ہیں۔ اس کی...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (مرزائیوں کا درود شریف)

    (مرزائیوں کا درود شریف) جناب یحییٰ بختیار: اس میں درود شریف جو نماز میں پڑھتے ہیں۔’’اللہم صلی علی محمد وعلیٰ آل محمد‘‘ 836میں تھوڑی سی تبدیلی ہے کہ محمدﷺ کے بعد ’’احمد‘‘ آجاتا ہے۔ ’’آل محمد‘‘ کے بعد ’’آل احمد‘‘ آجاتا ہے کیا یہ درست ہے؟ مرزاناصر احمد: ہماری جماعت کا تو ایساکوئی...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (کس مہینے کا نام کس وجہ سے رکھا، تفصیل دے دیں)،(’’ضیاء الاسلام پریس‘‘ قادیان میں تھا؟)

    (کس مہینے کا نام کس وجہ سے رکھا، تفصیل دے دیں) جناب یحییٰ بختیار: پھر اس کی تفصیل دے دیں کہ کس مہینے کا کس وجہ سے آپ نے نام رکھا؟ مرزاناصر احمد: ہاں، ہاں یہ ٹھیک ہے۔ (’’ضیاء الاسلام پریس‘‘ قادیان میں تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: مرزاصاحب! اب آپ یہ فرمائیے کہ کیا ایک ’’ضیاء الاسلام...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (افغانستان میں یہی مہینے ہیں؟)

    (افغانستان میں یہی مہینے ہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: افغانستان میں بھی یہی مہینے ہیں؟ مرزاناصر احمد: نہ مہینوں کے نام یہ نہیں ہیں۔ مہینوں کے نام ہم نے نبی اکرمﷺ کی زندگی کے مختلف واقعات جو تھے ان کے اوپر Base کر کے یہ نام رکھے ہیں بارہ مثلاً ’’فتح مکہ‘‘ پر ’’فتح‘‘ اس کا تعلق فتح مکہ سے...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (’’ماہ، وفا‘‘ کون سے مہینے کو کہتے ہیں؟)

    (’’ماہ، وفا‘‘ کون سے مہینے کو کہتے ہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: یہ ’’ماہ وفا‘‘ کون سے مہینے کو کہتے ہیں آپ۔ مرزاناصر احمد: ابھی کیلنڈر کی بات ہو رہی تھی، پھر مہینے کی، میں نے اسی واسطے کہا تھا کہ ہجرت سے تعلق رکھنے والے کسی کیلنڈر کو جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والا کیلنڈر کہنا یہ درست...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (احمدیوں کا بھی کوئی علیحدہ کیلنڈر ہے؟)

    (احمدیوں کا بھی کوئی علیحدہ کیلنڈر ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: ہاں جی، پھر پارسیوں کا ایسا ہی ہے جو اپنے نوروز سے شروع کرتے ہیں۔ اسی طرح ہندوؤں کا کیلنڈر ہے۔ ابھی ہمارا ۱۳۹۴ھ سال ہے۔ یہ تو کیا آپ کا احمدیوںکا بھی کوئی کیلنڈر ہے؟ مرزاناصر احمد: نہیں۔ 833جناب یحییٰ بختیار: کیا آپ کے...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں نے کہا کہ ہمیں مسلمانوں سے الگ شمار کیا جائے)

    (قادیانیوں نے کہا کہ ہمیں مسلمانوں سے الگ شمار کیا جائے) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یہ اثر پڑتا تھا۔ یہ Impression (تأثر) میں نے ایک سوال آپ سے پوچھا تھا کہ مرزاصاحب نے ایک جگہ کہا تھا کہ Census (مردم شماری) میں ہمیں علیحدہ ریکارڈ کیا جائے پھر میں نے آپ کی توجہ دلائی تھی کہ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی وفد پر جرح)

    CROSS- EXAMINATION OF THE QADIANI GROUP DELEGATION (قادیانی وفد پر جرح) جناب یحییٰ بختیار: مرزاصاحب میں نے چند سوالات آپ سے پوچھے تھے جس سے کہ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اپنے کو مسلمانوں سے ایک علیحدہ فرقہ یا امت یا گروہ یا پارٹی سمجھتے ہیں تو اسی Separatism اور Separatist Tendency (علیحدگی...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (اسمبلی/کمیٹی کے اگلے اجلاسات کا پروگرام)

    829PROGRAMME FOR FURTHER SITTING OF THE COMMITTEE / ASSEMBLY (اسمبلی/کمیٹی کے اگلے اجلاسات کا پروگرام) I will just draw the attention of honourable members that we have decided certain things about the programme. I want to tell to the honourable members the Attorney General needs a week to...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (آپ کے نقطۂ نظر سے کوئی غیراحمدی، مسلمان نہیں؟)

    (آپ کے نقطۂ نظر سے کوئی غیراحمدی، مسلمان نہیں؟) مرزاناصر احمد: میرے عقیدے کے مطابق ہاں یہ بڑا واضح ہے سوال، میرے عقیدے کے مطابق اس تعریف کے لحاظ سے میرے علم میں کوئی غیرمسلمان حقیقی مسلمان نہیں۔ غیراحمدی مسلمان ملت اسلامیہ سے تعلق رکھنے والا اس معیار کا کوئی نہیں۔ 828جناب یحییٰ...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (سب قادیانی حقیقی مسلمان نہیں؟)

    (سب قادیانی حقیقی مسلمان نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: یعنی آپ کے علم میں ہیں جو اس تعریف کے اندر آتے ہیں۔ پھر دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ علم میں اور آپ کے نقطۂ نظر سے سب احمدی اس میںنہیں آسکتے۔ مرزاناصر احمد: ہاں، ہاں نہیں آسکتے۔ میں نے صاف کہہ دیا، نہیں آسکتے۱؎۔ جناب...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (حقیقی مسلمان کم ہیں، یا ہیں نہیں؟)

    (حقیقی مسلمان کم ہیں، یا ہیں نہیں؟) 825جناب یحییٰ بختیار: میرا سوال یہ ہے کہ بہت ہی کم ہیں ایسے مسلمان یا بالکل ہی نہیں ہیں؟ مرزاناصر احمد: امت محمدیہؐ میں لاکھوں کروڑوں ایسے گزرے۔ جناب یحییٰ بختیار: اس Definition (تعریف) کے مطابق… مرزاناصر احمد: ہاں جی اس Definition...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (مدعی مسلمان، حقیقی مسلمان؟)

    (مدعی مسلمان، حقیقی مسلمان؟) جناب یحییٰ بختیار: ایک تو جہاں وہ مرزاصاحب کہتے ہیں کہ مسلمان… جیسے میں نے کل کہا اور ایک دو حوالے دئیے… جہاں وہ مسلمان کہتے ہیں تو اس سے مطلب کیا ہے؟ اور پھر یہاں ’’کہیں کہیں بطور ازالہ کے غیراحمدی کے متعلق ایسے الفاظ بھی لکھ دئیے ہیں کہ وہ لوگ جو اسلام کا...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (اکھنڈ ہندوستان)

    (اکھنڈ ہندوستان) جناب یحییٰ بختیار: وہ نہیں نہیں۔ مرزاناصر احمد: اچھا اچھا، اکھنڈ ہندوستان کے متعلق؟ جناب یحییٰ بختیار: ہاں جی تو اسی قسم کا ایک اور جی آپ چیک کر لیں۔ ۱۶یا۱۷؍مئی ۱۹۴۷ء کا۔ مرزاناصر احمد: مئی ۱۹۴۷ء مئی کر دیتے ہیں سارے اخبار دیکھ لیں گے۔ جناب یحییٰ بختیار...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاناصر کی بدحواسی)

    (مرزاناصر کی بدحواسی) جناب یحییٰ بختیار: خیر یہ بعد میں کر لیں۔ آپ دیکھ لیں اگر ایک دو صفحے آگے پیچھے ہوں تو… مرزاناصر احمد: ہاں، نہیں نہیں بالکل۔ جناب یحییٰ بختیار: بعض دفعہ ۲۲۷ کا ۲۴۷ ہوتا ہے۔ مرزاناصر احمد: یہ ہم خود دیکھ لیتے ہیں۔ یعنی آگے اور پیچھے پانچ دس صفحے دیکھ کے۔...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (میرا مخالف عیسائی، یہودی، مشرک اور جہنمی ہے)

    (میرا مخالف عیسائی، یہودی، مشرک اور جہنمی ہے) جناب یحییٰ بختیار: وہ میں نے حوالہ دیا تھا جی کہ جو شخص میرا مخالف ہے وہ عیسائی، یہودی، مشرک اور جہنمی ہے۔ یہ مرزاغلام احمد صاحب کا ہے۔ مرزاناصر احمد: کس کتاب کا حوالہ ہے۔ (Pause) ہاں یہ تو کل آیا تھا ایک تو کل آیا تھا ناں، جس میں میں نے...
Top