جب حالات کی آندھیاں وقت کے شجر سے غم و آلام میری جھولی میں بهر دیتی ہیں تو مجھے ان رنج و الم کو اپنی آغوش میں لینے سے ہچکچاہٹ نہیں ہوتی کیونکہ ان سب کو خوشی اور سکون میں بدلنے کے لیے "ختم نبوت فورم"  اہم کردار ادا کرتا ہے-
میرا جینا میرا مرنا ناموس رسالت کا تحفظ ہے-
تمام ساتھیوں کی ممنون ہوں جنہوں نے اس فورم کو اپنی کاوشوں سے سجا دیا اور جن کی قلم آزمائی ان کی " حب رسول " پر مہر ثبت ہے -
			
			میرا جینا میرا مرنا ناموس رسالت کا تحفظ ہے-
تمام ساتھیوں کی ممنون ہوں جنہوں نے اس فورم کو اپنی کاوشوں سے سجا دیا اور جن کی قلم آزمائی ان کی " حب رسول " پر مہر ثبت ہے -
![ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]](/styles/default/xenforo/khatmnbuwat_logo.jpg) 