1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

کیا علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہیں ؟

مبشر شاہ نے 'احادیث ضعیفہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 12, 2014

  • by مبشر شاہ, ‏ جولائی 12, 2014 3:59 شام
  • ‏ جولائی 12, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,578
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    کیا علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہیں ؟
    آج کل قادیانی ایک ضعیف حدیث کو اکثر پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہیں اس کی مکمل وضاحت میں اپنی پوسٹس میں کر چکا ہوں ۔
    قادیانی جو حدیث پیش کرتے ہیں وہ یہ ہے

    ulamaa.jpg
    اس پوسٹ پر میں پہلے یہ جواب دے چکا ہوں ملاحظہ فرمائیں
    ulama.jpg
    اب آئیں ہم تصویر کا دوسرا رخ دکھاتے ہیں مرزا غلام قادیانی کی وحیوں کی کتاب تذکرہ کے اندر علماء کو انبیاء کی طرح قرار دیا گیا ہے اور اس چیز کی تصدیق خود مرزا غلام قادیانی بھی کرتے ہیں کہ علماء انبیاء کی طرح ہوتے ہیں آئیے تذکرہ کے اقتباسات ملاحظہ فرمائیں
    (تذکرہ مرزے کی وحیوں کی کتاب کا صفحہ ۶۳)

    ulama1.jpg
    تذکرہ مرزے کی وحیوں کی کتاب کا صفحہ ۶۶
    ulama2.jpg

    تذکرہ کے ان اقتباسات سے پتہ چلتا ہے کہ علمائے کرام کی بہت بڑی شان ہیں علماء کو یہ درجات خاتم النبیین ﷺ کے زبان مبارک سے ملے ہیں جس کی تصدیق مرزا غلام قادیانی خود بھی کر رہے ہیں لیکن آج کل کے قادیانی علماء کی توھین میں کمربستہ ہیں ۔ قادیانیوں کو چاہیے کہ کم سے کم ہمارے بات نہیں ماننی تو نہ مانیں اپنے منہ بولنے بنی کی بات تو مانیں اور علماء کی توھین سے بچیں
    اللہ قادیانیت کے فتنہ سے محفوظ رکھے امین
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ ستمبر 4, 2015
    • Like Like x 4
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  • Categories: Uncategorized

تبصرے

مبشر شاہ نے 'احادیث ضعیفہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 12, 2014

  1. مبشر شاہ
    فضیلتِ علم و مقامِ علماء:
    القرآن : ...یَرۡفَعِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ ۙ وَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ دَرَجٰتٍ...[المجادلہ:١١]
    ...جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں اور (خصوصاً) جنکو علم عطا کیا گیا ہے اللہ ان کے درجے بلند کرے گا۔...
    حسن نے کہا حضرت ابن_مسعود رضی الله عنہ نے یہ آیت پڑھی اور فرمایا لوگو! اس آیت کو سمجھو، یہ تم کو علم کی رغبت دلا رہی ہے، الله تعالیٰ فرما رہا ہے کہ مومن عالم، مومن ناواقف سے بہت درجہ اونچا ہے.
    یعنی سچّا ایمان اور صحیح علم انسان کو ادب و تہذیب سکھلاتا (علم سے صحیح ایمان بنتا ہے.) اور متواضع بناتا ہے۔ اہل علم و ایمان جس قدر کمالات و مراتب میں ترقی کرتے ہیں، اسی قدر جھکتے اور اپنے کو ناچیز سمجھتے جاتے ہیں۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ ان کے درجے اور زیادہ بلند کرتا ہے مَنْ تَوَاضَعَ لِلّٰہِ رَفَعَہُ اللّٰہُ
    باعمل علماء کو الله تعالیٰ دو درجہ عنایت فرماتا ہے: ایک اپنے علم جو جاہل باعمل لوگوں کو عطا نہیں فرماتا. کیونکہ عالم کے علم و عمل کی اقتدا کی جاتی ہے، بس عالم کو اپنے کیے ہوۓ کا ثواب تو دیا جاتا ہے، اور اقتدا کرنے والوں کا بھی پورا پورا اجر عطا فرماتا ہے اور ان اقتدا کرنے والوں کو ان کے عمل کا دیا جاتا ہے.
    حدیث: امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حضرت انس رضی الله عنہ سے رسول الله صلے الله عالیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں: نیکی کے کام پر رہنمائی کرنے والا ایسے ہی ہے، جیسے نیکی کرنے والا.[مسند امام_اعظم:٤٧١؛ احمد: ٢١٧٧١؛ ابو يعلي: ٤٢٣٤؛ ترمذی:٢٦٧٠]


    حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ غَالِبٍ الْعَبَّادَانِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ الْبَحْرَانِيِّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا أَبَا ذَرٍّ لَأَنْ تَغْدُوَ فَتَعَلَّمَ آيَةً مِنْ كِتَابِ اللَّهِ ، خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ تُصَلِّيَ مِائَةَ رَكْعَةٍ ، وَلَأَنْ تَغْدُوَ فَتَعَلَّمَ بَابًا مِنَ الْعِلْمِ عُمِلَ بِهِ أَوْ لَمْ يُعْمَلْ ، خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ تُصَلِّيَ أَلْفَ رَكْعَةٍ " .[سنن ابن ماجه » كِتَاب ابْنُ مَاجَهْ » أَبْوَابُ فِي فَضَائِلِ أَصَحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ... » بَاب فَضْلِ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ... رقم الحديث: 215]
    الحدیث : حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے مجھے سے ارشاد فرمایا: تو صبح کو جا کر کتاب اللہ کی ایک آیت سیکھے یہ تیرے لیے سو رکعت نماز سے بہتر ہے اور تو صبح جا کر علم کا ایک باب سیکھے خواہ اس پر (اسی وقت) عمل کرے یا نہ کرے یہ تیرے لیے ہزار رکعت پڑھنے سے بہتر ہے۔
    تخريج الحديث:
    1) الصحابي - جندب بن عبد الله
    سنن ابن ماجه » كِتَاب ابْنُ مَاجَهْ (سنة الوفاة:275) » أَبْوَابُ فِي فَضَائِلِ أَصَحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ...رقم الحديث: 215(219)

    شرح مذاهب أهل السنة لابن شاهين (سنة الوفاة:385) » بَابٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ مَعَانِي الْعُلَمَاءِ فضل من ... رقم الحديث: 55(54)

    شرح مذاهب أهل السنة لابن شاهين (سنة الوفاة:385) » بَابٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ مَعَانِي الْعُلَمَاءِ فضل من ... رقم الحديث: 56(55)

    الترغيب في فضائل الأعمال لابن شاهين (سنة الوفاة:385) » بَابُ فَضْلِ الْعِلْمِ وَفَضْلِ مَنْ طَلَبَهُ وَفَضْلِ ... رقم الحديث: 219(218)

    جامع بيان العلم وفضله لابن عبد البر (سنة الوفاة:463) » بَابُ تَفْضِيلِ الْعِلْمِ عَلَى الْعِبَادَةِ ... رقم الحديث: 89(114)

    التدوين في أخبار قزوين للرافعي (سنة الوفاة:623) » القول فيمن سوي المحمدين » الاسم الياء في الآباء ... رقم الحديث: 1350


    2) الصحابي - عبد الله بن عباس
    تاريخ بغداد للخطيب البغدادي (سنة الوفاة:463) » باب الحاء » حرف الجيم ... رقم الحديث: 1920
    • Like Like x 2
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. دین محمد
    اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرماے اور قادیانیوں کے دل کجی سے پاک کردے ۔سب بھائیوں نے بہت اعلیٰ تحقیق کا انداز اپنایا جو قابل فہم بھی ہے اور تسکین روح بھی۔
    • Dumb Dumb x 1
  3. دین محمد
    میں اس کے بارے تذب تذکا شکار تھا۔اپ سب کا شکریہ
    • Dumb Dumb x 1
  4. محمدابوبکرصدیق
    الطاف احمد قادیانی کا کہنا ہے کہ ان کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہیں

    مربی الطاف احمد نے کہا ہے کہ ان کے علماء (مربیاں) آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہونے کے ساتھ ساتھ بندر اور سور بھی ہیں ۔
    یاد رہے ہماری بہن نے کمنٹ میں یہ لکھا تھا کہ آپ ﷺ کے امتی بھی خود کو کہتے ہو ۔ یعنی میں نے نہیں کہا کہ تم لوگ آپ ﷺ کے امتی ہوکہ یہ خود اپنے آپ کو ﷺ کے امتی کہتے ہیں ۔
    ہمارے نزدیک ان کا امتِ محمدیہ ﷺ کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق واسطہ ہے ہی نہیں ۔
    [​IMG]
    • Like Like x 1
  5. مبشر شاہ
    عمدہ
    • Like Like x 1
  6. محمدابوبکرصدیق
    وہ قادیانی جو اس حدیث کو صحیح مانتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ فرمایا ہے اور اگر یہ حدیث صحیح ہے (قادیانیوں کے نزدیک) تو پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو اپنی امت کے علماء کے متعلق یہ فرمایا ہو گا نا۔ اس لیے قادیانی کلٹ کو چاہیے کہ یا تو وہ یہ بات تسلیم کرے کہ ان کا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت سے کوئی تعلق نہیں ہے (اور یقینا قادیانی جماعت کا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت سے کوئی تعلق نہیں ہے) یا پھر اگر وہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی خود کو کہتے ہیں تو پھر آج کل کے جو ان کے علماء (مربیان) ہیں ان کو آسمان کے نیچے بد ترین مخلوم تسلیم کریں ۔۔۔ اب ان دونوں آپشنز میں سے قادیانی مربیان کس کو سلیکٹ کریں گے ؟؟ براہ مہربانی جلدی سے ہمیں بھی بتائیں ۔ شکریہ
    واللہ میرے نزدیک قادیانی جماعت کافر ہے اور اس کا امت محمدیہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔
  7. مبشر شاہ
    اس حدیث پر الشاملہ سافٹوئیر سے کچھ سکین حاضر ہیں
    اصول الایمان لمحمد بن عبد الوھاب.png
    • Like Like x 1
  8. محمد عثمان غنی
    ماشاءالله
    جزاكم الله خير
    بارك الله فيكم

اس صفحے کی تشہیر