1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

آپ جن "عیسٰی" کے منتظر ہیں انہوں نے بھی تو نبی ہی ہونا ہے !! پھر ختمِ نبوت کا مطلب!!!

umar نے 'احمدیہ کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 8, 2014

  1. ‏ اپریل 6, 2015 #31
    طاہر اسلام

    طاہر اسلام رکن ختم نبوت فورم

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دوبارہ آنا ختم نبوت کے منافی نہیں؛اس پر امت مسلمہ کا اجماع ہے۔مرزا صاحب کے دعویٰ نبوت نادرست ہونے پر بھی امت کا اجماع ہے۔
    • Like Like x 2
  2. ‏ اپریل 6, 2015 #32
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بلکل @طاہر اسلام بھائی ۔
    اب ان کا جو نبی تھا وہ یہ بھی کہتا تھا کہ میرے بعد مزید مثیل مسیح بھی آسکتے ہیں ۔ (خزائن جلد 3 صفحہ 197) ۔ جبکہ آج کل ایک قادیانی جس کا نام طاھر احمد نسیم ہے وہ کہتا ہے کہ وہ مثیل مسیح ہے ۔ مگر یہ قادیانی حضرات اس کو ماننے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں۔ عجیب بات ہے۔
    • Like Like x 1
  3. ‏ جنوری 15, 2019 #33
    محمدعمرفاروق بٹ

    محمدعمرفاروق بٹ رکن ختم نبوت فورم

    IMG_20180729_195414_790.jpg

اس صفحے کی تشہیر