• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی فرقے اور ان فرقوں کے سربراہان کی تصاویر

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی فرقوں کے سربراہان کی تصاویر

اس جگہ ہم آپ کو مرزائیوں کے نئے فرقوں کے سربراہان کی تصاویر دکھا رہے ہیں اور یاد رہے کہ یہ تمام لوگ مرزا کو اپنا نبی مانتے ہیں لیکن ایک الگ الگ فرقہ کے بانی ہیں آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ مرزائیت ٹکرے ٹکرے ہو کر رہ گئی ہے ۔
قادیانی خلیفہ مرزا مسرور احمد
یہ مرزائیوں کا موجودہ خلیفہ ہے جو کہ مرزائی چینل ایم ٹی اے پر تمام مرزائیوں سے خطاب کرتا ہے ۔
7.jpg
​
 
آخری تدوین :

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عبدالغفار جنبہ

جو کہ "جماعت احمدیہ اصلاح پسند" کے نام کا فرقہ چلا رہا ہے

3.jpg​
 
آخری تدوین :

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جماعت احمدیہ لاہوری گروپ

اس قادیانی فرقہ کا بانی محمد علی لاہوری نام کا شخص تھا یہ قادیانیوں کا دوسرا بڑا فرقہ ہے

1.jpg​
 
آخری تدوین :

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ظفر اللہ دیمن قادیانی

یہ شخص بھی مرزائیوں میں سے ایک ہے جس نے اپنا ایک نیا فرقہ بنایا ہے اس کے فرقہ کا نام ہے "جماعت احمدیہ المعصومین"

2.jpg​
 

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا رفیع احمد قادیانی

یہ شخص مرزائیت کا نیا فرقہ "سرسبز احمدیت" کا بانی ہے اور یہ دیگر فرقوں کو گالیاں دیتا ہے ۔

5.jpg​
 

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
منیر احمد عظیم

یہ شخص قادیانیت کا نیا فرقہ بنا کر لوگوں کو الو بنا رہا ہے اس کے فرقے کا نام ہے "جماعت الصیح الاسلام "

6.jpg​
 

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ناصر احمد سلطانی قادیانی

یہ "جماعت احمدیہ حقیقی" نامی قادیانی فرقہ کا بانی ہے جو سر عام موجود قادیانی خلیفہ مرزا مسرور کو گالی دیتا ہے

4.jpg
​
 

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
طاہر نسیم

مرزائیوں کا نیا فرقہ ، طاہر نسیم اپنے آپ کو مثیل مسیح اور نبی ورسول ہونے کا مدعی ہے اور مرزا قادیانی کو نبی بھی مانتا ہے اور اس کو جھوٹا بھی کہتا ہے

طاہر نسیم.jpg
​
 
Top