سرخ جوتا اوراحمدی
مرزا غلام قادیانی کی وحیوں کی کتاب" تذکرہ" میں جماعت احمدیہ کے ایک معزز فرد کو سرخ جوتے کی صورت میں دکھایا گیا ہے امید تو یہی کی جاتی ہے کہ جماعت کا ہر فرد سرخ جوتا بننا پسند کرے گا اس وحی کی روشنی میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ "مربی سرخ جوتا"