1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

Kaya email pr 3 baar "I give you Divorce" lillikhny sy Talaq ho jati hai?

Mubasher Sadeeque نے 'مفتی صاحب سے سوال پوچھئے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 19, 2014

لڑی کی کیفیت :
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ‏ اگست 19, 2014 #1
    Mubasher Sadeeque

    Mubasher Sadeeque رکن ختم نبوت فورم

    Assalam o Alailum Wa Rahmatula wa barakah, Aik sahib ny email k zariye apni zoja ko 3 baar likha "I am giving you divorce" tau kaya is sy Talaq waqeye ho gai? Shukriya.
    • Like Like x 1
  2. ‏ ستمبر 12, 2014 #2
    مفتی کاشف رضوی

    مفتی کاشف رضوی رکن ختم نبوت فورم

    الجواب بعون الوھاب
    اگر شوہر نے واقعی اپنی ای میل سے اپنی بیوی کو۳ مرتبہ ان الفاظ میں طلاق بھیجی کہ ـI give you Divorce تو طلاق مغلظہ واقع ہو گئی۔اب بغیر حلالہ کے ساتھ رہنا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔
    شریعت میں کلام اور تحریر کا ایک ہی حکم ہے۔ فقہ حنفی کی مشہور کتاب ھدایہ میں ہے : ولکتاب کالخطاب(اور کتابت خطاب کے جیسی ہے) ۔
    امام احمد رضاخان فتاویٰ رضویہ جلد ۱۲ میں تحریری طلاق کے تعلق تحریر فرماتے ہیں:
    ایسے خطوط سے ثبوت طلاق دو امر پر موقوف یا تو شوہر اقرار کرے واقعی میں نے یہ خط لکھاتھایا دو مرد خواہ ایک مرد دو ثقہ شرعیہ دیں کہ ہمارے سامنے شوہر نے خط مذکور کھا، اشباہ میں ہے: ان کتب علی وجہ الرسالۃمصدادمعنویا و ثبت ذالک باقرارہ او بالبینۃفکالخطاب(الاشباہ النظائر،الفن الثالث)
    واﷲو رسولہ اعلم

    کتبہ
    محمد کاشف الانصاری الرضوی
    دارالافتاء احیاء اکیڈمی ، بنگلور، ہند
    08-09-2014
    آخری تدوین : ‏ ستمبر 12, 2014
    • Like Like x 1
    • Dislike Dislike x 1
    • Winner Winner x 1
لڑی کی کیفیت :
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر