1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

2474مرزاجی کی گالیاں 2475بحساب حروف تہجی(الف)

محمدابوبکرصدیق نے '1974ء قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 7, 2015

  1. ‏ مارچ 7, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    2474مرزاجی کی گالیاں
    2475بحساب حروف تہجی

    الف
    ’’اے زود رنج۔‘‘ (ایام الصلح ص۸۴، خزائن ج۱۴ ص۳۲۰)
    ’’ان حاسد۔‘‘ (ایام الصلح ص۸۶، خزائن ج۱۴ ص۳۲۲)
    ’’اے بدقسمت، بدگمانو۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۰۳، خزائن ج۱۴ ص۳۴۱)
    ’’اے مردار خور مولویو۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
    ’’اندھیرے کے کیڑو۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
    ’’اندھے۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۲، خزائن ج۱۱ ص۳۰۶)
    ’’اے اندھو۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۶، خزائن ج۱۱ ص۳۱۰)
    ’’اے بدذات۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۵، خزائن ج۱۱ ص۳۲۹)
    ’’اے خبیث۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۵، خزائن ج۱۱ ص۳۲۹)
    ’’اے پلید دجال۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۶، خزائن ج۱۱ ص۳۳۰)
    ’’ان احمقوں۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۶، خزائن ج۱۱ ص۳۳۰)
    ’’اے نادانو۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۶، خزائن ج۱۱ ص۳۳۰)
    ’’آنکھوں کے اندھو۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۶، خزائن ج۱۱ ص۳۳۰)
    ’’اسلام کے عار۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۸، خزائن ج۱۱ ص۳۳۲)
    ’’احمق۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۹، خزائن ج۱۱ ص۳۳۳)
    ’’اس نابکار۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۰، خزائن ج۱۱ ص۳۳۴)
    ’’او میرے مخالف۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۶۳، خزائن ج۱۱ ص۳۴۷)
    ’’اے بدذات فرقہ۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۲۱)
    ’’اعداء الاعدائ۔‘‘ (انجام آتھم ص۵۹، خزائن ج۱۱ ص۵۹)
    ’’امام المستکبرین۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴۱، خزائن ج۱۱ ص۲۴۱)
    ’’اعمیٰ۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۲، خزائن ج۱۱ ص۲۵۲)
    ’’اغویٰ۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۲، خزائن ج۱۱ ص۲۵۲)
    ’’الانعام۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۶۵، خزائن ج۱۱ ص۲۶۵)
    ’’استخوان فروش۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۸، خزائن ج۵ ص۳۰۸)
    ’’اے بدبخت قوم۔‘‘ (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۴۴، خزائن ج۲۱ ص۳۱۲)
    ’’اے سست ایمانو۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۴۴، خزائن ج۲۱ ص۳۱۲)
    ’’الّو۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص ۱۶۵، خزائن ج۲۱ ص۳۳۲)
    ’’ایہا الغویٰ۔‘‘ (مواہب الرحمن ص۱۳۸، خزائن ج۱۹ ص۳۵۹)
    ’’ایمان ودیانت سے عاری۔‘‘ (نور الحق ج۱ ص۳، خزائن ج۸ ص۵)
    ’’اس فرومایہ۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۶، خزائن ج۱۹ ص۱۸۸)
    ’’اے دیو۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۶، خزائن ج۱۹ ص۱۸۹)
    ’’ان شریروں۔‘‘ (الہدیٰ والتبصرہ ص۱۶، خزائن ج۱۸ ص۲۶۰)
    ’’آگ کے لادو ٹٹوؤ۔‘‘ (الہدیٰ والتبصرہ ص۱۶، خزائن ج۱۸ ص۲۶۱)
    ’’اے دروغ گو۔‘‘ (نور الحق ج۱ ص۸۹، خزائن ج۸ ص۱۲۰)
    ’’ابلہ۔‘‘ (چشمہ معرفت ج۱ ص۳، خزائن ج۲۳ ص۱۱)
    ’’اے مردار۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
    ’’اے احمق۔‘‘ (اشتہار انعامی ص۱۳، مجموعہ اشتہارات ج۲ ص۷۸)
    ’’اسلام کے دشمنو۔‘‘ (اشتہار انعامی ص۵، مجموعہ اشتہارات ج۲ ص۶۹)
    ’’ابولہب۔‘‘ (ضیاء الحق ص۳۳، خزائن ج۹ ص۲۹۴)
    ’’اسلام کے عار۔‘‘ (اتمام الحجتہ ص۲۳، خزائن ج۸ ص۳۰۳)
    ’’امام الفتن۔‘‘ (اتمام الحجتہ ص۲۴، خزائن ج۸ ص۳۰۳)
    ’’اوّل درجہ کا متکبر۔‘‘ (ست بچن ص۹، خزائن ج۱۰ ص۱۲۱)
    ’’انسانوں سے بدتر پلید تر۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۶۶، خزائن ج۱۴ ص۴۱۳)
    ’’اسلام کے دشمن۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
    ’’اسلام کے بدنام کرنے والے۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
    ’’اے بدبخت مفتریو۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
    ’’اے ظالم۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۲۱)
    ’’ایہا المکذبون الغالون‘‘ (انجام آتھم ص۲۲۴، خزائن ج۱۱ ص۲۲۴)
    ’’اے شیخ احمقاں۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴۱، خزائن ج۱۱ ص۲۴۱)
    ’’ایہا الشیخ الضال‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۱، خزائن ج۱۱ ص۲۵۱)
    ’’اے بدقسمت انسان۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۶، خزائن ج۵ ص۳۰۶)
    ’’اوّل درجہ کے کاذب۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۶۰۱، خزائن ج۵ ص۶۰۱)
    ’’اے اس زمانہ کے ننگ اسلام۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص دال، خزائن ج۵ ص۶۰۱)
    ’’اے کوتاہ نظر۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص دال، خزائن ج۵ ص۶۰۸)
    ’’اے نفسانی۔‘‘ (ازالہ اوہام ج۱ ص۵، خزائن ج۳ ص۱۰۵)
    ’’اے خشک۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۴۹، خزائن ج۳ ص۱۵۷)
    ’’اے اندھے۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۳، ۲۷، خزائن ج۲۱ ص۱۶۶)
    ’’اے دیوانہ۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۵۶، خزائن ج۲۱ ص۳۲۴)
    ’’اے دروغ آراستہ کرنے والے۔‘‘ (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۶۵، خزائن ج۲۱ ص۳۳۲)
    ’’اے غبی۔‘‘ (مواہب الرحمن ص۱۳۱، خزائن ج۱۹ ص۳۵۲)
    ’’اے مسکین۔‘‘ (مواہب الرحمن ص۱۳۸، خزائن ج۱۹ ص۳۵۹)
    ’’انسانیت کے پیرایہ سے بے بہرہ اور برہنہ۔‘‘ (نور الحق ج۱ ص۳، خزائن ج۸ ص۴)
    ’’اغوا کرنے والے محمد حسین۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۵۷، خزائن ج۱۹ ص۱۶۹)
    ’’اکڑ باز۔‘‘ (الہدیٰ والتبصرۃ ص۸، خزائن ج۱۸ ص۲۵۳)
    ’’اے بے ایمانو۔‘‘ (اشتہار انعامی تین ہزار ص۵، مجموعہ اشتہارات ج۲ ص۶۹)
    ’’اندھے پادریوں۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۴، خزائن ج۱۱ ص۳۰۸)
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر