1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں

ضیاء رسول امینی نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 21, 2015

  1. ‏ نومبر 21, 2015 #1
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
    ہوں بشر کی جائےنفرت انسانوں کی عار ہوں
    275 بیماریاں ہیں میں عالمی بیمار ہوں
    ہوں بشر کی جائےنفرت انسانوں کی عار ہوں
    حق سے کتراتا ہوں میں سچ سے بیزار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    ٹرین دجالی گدھا ہے اور اسی پہ سوار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    یاری نبھانے آیا ہوں مسیلمہ کا میں یار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    کذابوں نے جو کیے تھے دعووں کا تکرار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    پانچ کو پچاس کرتا ہوں بڑا میں عیار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    بھنگ چرس افیون کا میں سستا کاروبار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    حالت مردمی کالعدم ہے بڑا ہی لاچار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    کفر کا گلشن ہوں میں شرک کی بہار ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جاری ہے
    • Like Like x 1
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ نومبر 26, 2015 #2
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    واہ واہ واہ کیا خوب ۔۔۔۔۔۔۔:0015
    واقعی جائے نفرت کے ہی قابل تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میری ایک مرزائی سے بات ہوئی تو میں نے یہ شعر پیش کیا کہ کوئی انسان کا بچہ ہو تو اس کی توصیف و ثناء کرے انسان۔۔۔جو ہے ہی جائے نفرت÷÷÷تو ایسے ڈھیٹ ہوتے کہنے لگا یہ تو ان کی عاجزی ہے حضرت مسیح موعود (لعنت اللہ علیہ وعلی ذریتہ) میں دنگ رہ گیا استدلال سن کے اوررب ذوالجلال کا قول یاد آیا کہ
    ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم وعلی أبصارهم
    • Like Like x 1
  3. ‏ اگست 31, 2016 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    کِرمِ خاکی ہوں مرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
    ہوں بشر، کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار

    (براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱صفحہ ۱۲۷)

اس صفحے کی تشہیر