1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ہاں میں باغی ہوں

عبیداللہ لطیف نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 9, 2018

  1. ‏ نومبر 9, 2018 #1
    عبیداللہ لطیف

    عبیداللہ لطیف رکن ختم نبوت فورم

    عنوان ۔ ۔ ہاں میں باغی ہوں

    تحریر : عبیداللہ لطیف فیصل آباد

    ہوں میں کھرا اور سچا مسلمان

    اسی لیے ہر استعمار کا باغی ہوں

    کیا ہے منع میرے رب نے یہودونصاری کی دوستی سے

    اسی لیے یہودونصاری کے ہر آلہ کار کا باغی ہوں

    ہے میرا خالق و مالک ، رازق اور پروردگار اللہ تعالی

    اسی لیے پیٹ کے پجاری ابلیس کے ہر پیروکار کا باغی ہوں

    ہے حکم قرآن محبوب رکھو ہر شے سے زیادہ محمدؐ عربی کو

    تبھی تو ہوں میں محمدؐ عربی کے ہر غدار کا باغی ہوں

    جھوٹ ، منافقت اور دھوکہ دہی نہیں ہے مجھ میں

    اسی لیے ہر زانی، شرابی ، بدکردار ، مکار کا باغی ہوں

    ہے نفرت گستاخان رسول اور ان کے بدکردار ہمنواوں سے

    اسی لیے بدکردار عمران خان و ثاقب نثار کا باغی ہوں

    سن لو حکمرانو ! ڈرتا نہیں ہے عبید کسی قید و زنداں سے

    ہوں میں وفادار محمدؐ عربی کا ہر گستاخ رسول اور اس کے حب دار کا باغی ہوں

    نہیں پرواہ کوئی مجھے لٹکانا چاہو تختہ دار پر تو لٹکا دو

    ہر آن کہتا ہوں ہر شان کہتا ہوں اسلام کے ہر غدار کا باغی ہوں

    ہوں میں محب رسول اور عقیدہ ختم نبوت کا ادنی چوکیدار

    اسی لیے نوازشریف ہو یا عمران خاں عقیدہ ختم نبوت کے ہر غدار کا باغی ہوں

    ہاں میں باغی ہوں ہر استعمار کا باغی ہوں اسلام کے ہر غدار کا باغی ہوں

    ہاں میں باغی ہوں ہاں میں باغی ہوں ہاں میں باغی ہوں

اس صفحے کی تشہیر