1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

گیے دنوں سے جوکرب ملا ہے

Muhammad Ali نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 16, 2015

  1. ‏ جولائی 16, 2015 #1
    Muhammad Ali

    Muhammad Ali رکن ختم نبوت فورم

    گیے دنوں سے جوکرب ملا ہے
    گر ہو سکے تو بھلا دینا
    ہم سے تم سے جو بھول ہوئی تھی
    اس درد اور دکھ کو بھلا دینا
    تم اپنے حصے کے سارے غموں کو
    میری جھولی میں ڈال دینا
    سر اپنا میرے کندھے پر رکھ کر
    سارے آنسو تم اپنے بہا دینا
    گر سارے دکھ وابستہ ہیں میری ذات سے
    بنت آدم مجرم ہے تیری جو چاہے سزا دینا
    چاہو تو سینے سے لگا لو اپنے
    چاہو تو نفرت سے دھتکار دینا

اس صفحے کی تشہیر