1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

کفار پہ سکتہ طاری ہے

ضیاء رسول امینی نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 6, 2016

  1. ‏ ستمبر 6, 2016 #1
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    انہیں 7 ستمبر بھاری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    بڑی ضرب نورانی کاری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    روتے ہیں شرماتے ہیں
    اس دن سے یہ گھبراتے ہیں
    قسمت میں ان کے خواری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    جب 7 ستمبر آتا ہے
    کوئی مرزا نظر نہ آتا ہے
    تلاش ان کی جاری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    بس ملاں ملاں کرتے ہیں
    نہ جیتے ہیں نہ مرتے ہیں
    بس ذلت ہے لاچاری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    یہ دین و وطن کے دشمن ہیں
    دل و جان و تن سے دشمن ہیں
    ہر فرد ہی شر کا پجاری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    بڑی ضرب نورانی کاری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    انہیں 7 ستمبر بھاری ہے
    کفار پہ سکتہ طاری ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بقلم ضیاء رسول

اس صفحے کی تشہیر