1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 24 ( گدھوں اور بیلوں کا آسمان سے اترنا)

محمدابوبکرصدیق نے 'برق آسمانی برفرق قادیانی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 14, 2015

  1. ‏ اگست 14, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 24 ( گدھوں اور بیلوں کا آسمان سے اترنا)

    ۲۴… ’’گدھوں اور بیلوں کا آسمان سے اترنا قرآن کریم آپ فرمارہا ہے۔‘‘
    ’’انزلکم من الانعام (زمر:۲۳)‘‘

    (ازالہ اوہام ص۲۸۶، خزائن ج۳ ص۲۴۶)
    ابوعبیدہ: آسمان کا لفظ کہاں ہے۔ ہم سے آپ نے آسمان کا لفظ طلب کیا تھا۔ ہم نے حاضر کر دیا۔ دیکھو کذب نمبر:۷۔ اب ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کون سی آیات میں لکھا ہے کہ آسمان سے گدھے اور بیل اتارے گئے ہیں۔ اگر نہیں لکھا ہے تو پھر جھوٹ کیوں بولا؟

اس صفحے کی تشہیر