1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

کامیابی کے راز

عبیداللہ لطیف نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 23, 2017

  1. ‏ جولائی 23, 2017 #1
    عبیداللہ لطیف

    عبیداللہ لطیف رکن ختم نبوت فورم

    عنوان :_ کامیابی کے راز

    تحریر :_ عبیداللہ لطیف

    دوستو! گر چاہتے ہو کامیابیاں و کامرانیاں

    تو پھر کرو کنٹرول اپنی زبان پر اور خلق عظیم سیکھو

    گر سیکھنا چاہتے ہو خلق عظیم

    تو پھر قرآن و سنت کی تعلیم سیکھو

    گر کرنا ہے معاشرے کو خوشحال

    کیسے گذار گئے زندگی نبی کریم دیکھو

    جتنے تھے مال و دولت کے انبار

    کر گئے آقا کیسے غریبوں میں تقسیم دیکھو

    اپنے سے بڑے کا کرنا ہے ادب و احترام کیسے

    آخری نبی کی سیرت سے وہ تعظیم سیکھو

    چھوٹوں سے کرنی ہے شفقت کیسے

    امام الانبیاء کی مبارک زندگی سے وہ تعلیم سیکھو

    غیبت ,الزام تراشی ,جھوٹ اور منافقت

    کرتے ہیں معاشرے کو کیسے تقسیم دیکھو

    ملاوٹ , ناپ تول میں کمی ہیں بیماریاں ایسی

    جن سے ہوتا ہے رزق حرام اور نہیں رہتی کسی کی تکریم و تحریم دیکھو

    جب تک رہتا ہے دل میں حسد بغض اور کینہ

    نہیں ہوتی قبول کوئی عبادت یہی ہے میرے آقاکی تعلیم دیکھو

    پھر کہتا ہے عبید درد دل سے گر جاننا چاہتے ہو

    بناناہے معاشرے کو پر سکون تو نبی رحمت کا اسوہ عظیم دیکھو

اس صفحے کی تشہیر