1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

ڈی ایس پی فنڈ۔

نسیم شاه نے 'مفتی صاحب سے سوال پوچھئے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 21, 2015

  1. ‏ دسمبر 21, 2015 #1
    نسیم شاه

    نسیم شاه رکن ختم نبوت فورم

    اسلام علیکم میں پاکستان آرمی میں نوکری کر رها هوں اس میں هر مهینے هماری تنخواه سے کچھ روپے کاٹے جاتے هیں اور وه حکومت کے پاس جمع هوتے هیں ان پے کاروبار هوتا هے اور هر سال اس پے منافع لگتا هے کبھی زیاده کبھی کم فکس نهیں هے جتنا منافع حکومت کو هوتا هے اس حصاب سے همیں منافع دیتا هے
    تو میرا سوال یه هے
    که یه سود هے یا نهیں پلیز جواب لازمی دیں
    • Informative Informative x 1
  2. ‏ فروری 19, 2017 #2
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    یہ میں نقصان کا ڈر نہ ہو نفع ہی نفع ہو وہ سود ہے۔زاک اللہ

اس صفحے کی تشہیر