1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

نبوت کا دعویٰ کرنے والا کافر

مبشر شاہ نے 'نبوت بند ہے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 17, 2014

  1. ‏ جولائی 17, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی



    نبوت کا دعویٰ کرنے والا کافر

    (حمامۃ البشریٰ صفحہ 131، روحانی خزائن جلد7 صفحہ297)
    " وما کان لی أن أدّعی النبوۃ وأخرج من الإسلام وأَلحَق بقوم کافرین۔ وہا إننی لا أصدّق إلہامًا من إلہاماتی إلا بعد أن أعرضہ علی کتاب اللّٰہ، وأعلم أنہ کل ما یخالف القرآن فہو کذب وإلحاد وزندقۃ، فکیف أدّعی النبوۃ وأنا من المسلمین؟
    ترجمہ: مجھے کہاں حق پہنچتا ہے کہ میں نبوت کا دعویٰ کروں اور اسلام سے خارج ہو جاوں اور کافروں سے جاملوں اور یہ کیونکر ممکن ہے کہ میں مسلمان ہو کر نبوت کا دعویٰ کروں"


    Ruhani-Khazain-Vol-07_Page_329.png

اس صفحے کی تشہیر