1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

منکوحہ آسمانی"از مولانا ابوعبیدہؒ"

محمدابوبکرصدیق نے 'فہرست ہائے فورم (انڈیکسسز)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 5, 2015

  1. ‏ نومبر 5, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    منکوحہ آسمانی"از مولانا ابوعبیدہؒ"

    مکمل کتاب منکوحہ آسمانی یہاں سے پڑھیں
    کتاب کو پارٹ وائز پڑھنے کے لیے ان انڈکسز پر کلک کریں۔

    • Like Like x 1
  2. ‏ نومبر 6, 2015 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    بہت اعلیٰ ماشا اللہ
    اللہ تعالیٰ قبول فرمائے بہت عمدہ کاوش ہے
  3. ‏ نومبر 18, 2015 #3
    عدنان جان

    عدنان جان رکن ختم نبوت فورم

    نہ محمدی رہا اور نہ ہی محمدی بیگم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوئی ہوئی
  4. ‏ اپریل 30, 2019 #4
    عباس رضا

    عباس رضا رکن ختم نبوت فورم

    اس سے زیادہ تو محکمہ موسمیات کی پیشین گوئیاں صحیح ہوجاتی ہیں:):):)
    اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:
    (قادیانیوں کے ردّ کا) دوسرا بھاری ذریعہ اس خبیث کی پیشگوئیوں کا جھوٹا پڑنا جن میں بہت چمکتے روشن حرفوں سے لکھنے کے قابل دو واقعے ہیں:
    (۱)۔۔۔ایک اس کے بیٹے کا جس کی نسبت کہا تھا کہ انبیاء کا چاند پیدا ہوگا اور بادشاہ اس کے کپڑوں سے برکت لیں گے، مگر شانِ الٰہی کہ چوں دُم برداشتم مادہ برآمد(جب میں نے دم اٹھا کر دیکھا تو مادہ پایا۔ت) بیٹی پیدا ہوئی، اس کے اوپر کہا کہ وحی کے سمجھنے میں غلطی ہوئی اب کی جو ہوگا وہ انبیاء کا چاند ہوگا۔ بیٹی، بیٹے ہمیشہ پیدا ہوتے ہیں اب کے ہوا بیٹا مگر چند روز جی کر مرگیا، بادشاہ کیا کسی محتاج نے بھی اس کے کپڑوں سے برکت نہ لی۔
    (۲)۔۔۔دوسری بہت بڑی بھاری پیشگوئی آسمانی جورو کی۔ اپنی چچازاد بہن احمدی کو لکھ کر بھیجا کہ اپنی بیٹی محمدی میرے نکاح میں دے دے، اس نے صاف انکار کردیا، اس پر پہلے طمع دلائی پھر دھمکیاں دیں پھر کہا کہ وحی آگئی کہ "زوجناکھا" ہم نے تیرانکاح اس سے کردیا، اور یہ کہ اس کا نکاح اگر تو دوسری جگہ کرے گی تو ڈھائی یا تین برس کے اندر اس کا شوہر مرجائے گا۔ مگر اس خدا کی بندی نے ایک نہیں سنی، سلطان محمد خاں سے نکاح کردیا، وہ آسمانی نکاح دھراہی رہا، نہ وہ شوہرمرا، کتنے بچے اس سے ہوچکے اور یہ چل دئے۔

    (فتاوی رضویہ، جلد 14، صفحہ نمبر 279-280)
    آخری تدوین : ‏ اپریل 30, 2019

اس صفحے کی تشہیر