1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مناظرہ مرزا جونئیر جہلمی کی توھین رسالت ﷺ ۔نبی کریم ﷺ کے فکر و غناو توکل پر اعتراض

مبشر شاہ نے 'انجینئر کذاب محمد علی مرزا جہلمی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 7, 2020

  1. ‏ اپریل 7, 2020 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مناظرہ مرزا جونئیر جہلمی کی توھین رسالت ﷺ ۔نبی کریم ﷺ کے فکر و غناو توکل پر اعتراض


    مرزا محمد علی جہلمی نے اپنی ایک وڈیو میں نبی عالم ﷺ کی بہت سخت توھین کی ہے اور ایک بخاری شریف کی حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ "اگر اللہ کے راستے پر آنے سے پریشانیاں دور ہونی ہوتی تو نبی علیہ السلام کی دور ہوتیں" (معاذ اللہ)
    اس پر اس نے یہ حدیث پیش کی

    4-6-2020 10-19-28 PM.png

    حالانکہ اس کی مفصل بحث تبیان القرآن میں علامہ غلام رسول سعیدی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمائی ہے اس کو بھی ایک نظر دیکھ لیں ۔

    page5output.jpg
    page111output.jpg

    page112output.jpg

    page113output.jpg
  2. ‏ اپریل 7, 2020 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    احادیث کے اصل متن ملاحظہ فرمائیں


    ایک سال کا اناج.jpg

    ایک سال یا بعض سالوں کا اناج.jpg

    کفایت والے رزق کی دعا.jpg
  3. ‏ اپریل 7, 2020 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    دھواں دار مناظرہ

    یہ مناظرہ مرزا جونئیر کے مرید سے ہوا ۔ اس موضوع پر کہ جو مرزا جونئیر نے نبی عالم ﷺ کی شان میں توھین آمیز الفاظ کہے اور ایسی حدیث دکھائی جس سے تنقیص کا پہلو نکل رہا تھا مگر اس کی وضاحت میں دیگر احادیث نہیں دکھائیں جو نبی عالم ﷺ کی شان اقدس کی وضاحت فرما رہی تھیں آئیے مناظرہ سنئیے

    آخری تدوین : ‏ اپریل 7, 2020
  4. ‏ اپریل 7, 2020 #4
    امتیاز احمد گوندل

    امتیاز احمد گوندل رکن ختم نبوت فورم

    اللہ آپ کی عمر دراز کرے مفتی صاحب
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر