1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مناظرہ محمدعثمان اورمربی شاہ ہارون سیفی موضوع وفات و حیات عیسی علیہ السلام

محمدعثمان نے 'وٹس ایپ آڈیو مناظرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 4, 2016

  1. ‏ مئی 4, 2016 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    مناظرہ محمدعثمان اورمربی شاہ ہارون سیفی موضوع وفات و حیات عیسی علیہ السلام
    السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ! 2 مئی 2016 کو وٹس ایپ کے قادیانیوں کے گروپ ''فیضان ختم نبوت'' میں محمدعثمان اورقادیانی مربی شاہ ہارون سیفی کا وفات و حیات عیسی علیہ السلام کےموضوع پر مناظرہ ہوا مگر جلدہی قادیانی مربی شاہ ہارون سیفی نےقادیانیوں کی ڈھیٹ پن کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ کی طرح ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے (قرآن و احادیث کے مطابق مرزا غلام قادیانی ابن چراغ بی بی نےامت قادیانیہ/مرزائیہ کو جو وفات عیسی علیہ السلام کا عقیدہ دیا تھا) بیان نہ کر کے ہمیشہ کی طرح مذہب قادیانیت/مرزائیت اور اس کے بانی مرزا غلام قادیانی ابن چراغ بی بی کوخود ہی ہمیشہ کی طرح جھوٹا اور کذاب ثابت کر دیا۔اور اس نام نہادکلٹ ناری مذہب قادیانیت/مرزائیت کا حال یہ ہے کہ جب میں مسلسل عقیدہ پوچھتارہا تو کچھ دیر بعد مجھے گروپ سے ریمووکر دیا۔ ملاحظہ کریں۔

    YouTube
    آخری تدوین : ‏ مئی 4, 2016

اس صفحے کی تشہیر