1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مفتی سید مبشر رضا قادری کی جانب سے تمام قادیانیت کو وفات مسیح کے مناظرہ کا چیلنج

مبشر شاہ نے 'مسلم اور قادیانی مناظرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 10, 2020

  1. ‏ مارچ 10, 2020 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    وفات مسیح کے مناظرہ کا چیلنج

    ہے کوئی قادیانی جو وفات مسیح کو ثابت کرے؟ مناظرہ وائس میں ہو گا اور لائیو ہو گا۔
    چند شرائط مناظرہ یہ ہیں:
    1 :جو سوال کیا جائے اپنے وقت میں اس کا جواب لازمی دیا جائےگا ۔
    2 :جو حوالہ بھی دیا جائےگا اس کا اقرار یا انکار لازمی کیا جائے گا۔
    3 :جو بات بھی کی جائے بحوالہ کی جائے گی اور مطالبے پر اصل سکین پیش کیا جائے گا جس بات کا اصل سکین پاس نہ ہو وہ حوالہ قابل قبول نہیں ہو گا ۔
    4: مناظرہ یوٹیوب پر (براہ راست )Live ہو گا۔ فیس بک ، وٹس ایپ وغیرہ پر نہیں ہو گا۔
    مناظرہ جیتنے والے قادیانی مربی کو ہماری جانب سے دس ہزار روپےنقد انعام دیا جائے گا۔
    اگر کسی قادیانی مرزائی کے پاس اپنے قادیانی عقیدہ کو ثابت کرنے کے دلائل ہیں تو مفتی سید مبشر رضا قادری صاحب سے جلد رابطہ کریں ، دن اور وقت طے کر کے مناظرہ شروع کریں۔

    54.png

اس صفحے کی تشہیر