1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مصطفیٰ کریم ﷺ اور مرزا غلام قادیانی میں فرق(سلسلہ پوسٹ نمبر3)

مبشر شاہ نے 'متفرق مقالات وتحاریر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 15, 2019

  1. ‏ اگست 15, 2019 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مصطفیٰ کریم ﷺ اور مرزا غلام قادیانی میں فرق

    "ومَن فَرّق بینی و بین المصطفٰی، فما عرفنی وما رأی. جو شخص مجھ میں اور مصطفی میں تفریق کرتا ہے اُس نے مجھ کو نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچاناہے"
    مرزا غلام قادیانی چونکہ اپنے آپ کو "محمد"کہتا تھا اور یہ مرزا غلام قادیانی کا عقیدہ تھا کہ میرا محمد کا دوسرا جنم ہے اور اس دوسرے جنم میں محمد پہلے سے بھی زیادہ شان سے پیدا ہوئے ہیں اور پہلے سے زیادہ علم و فہم کے ساتھ آئے ہیں (استغفر اللہ) اسی لیے مرزا قادیانی اس تحریر میں کہتا ہے کہ مجھ میں اور محمد ﷺ میں کوئی فرق نہیں جیسے چودہ سو سال پہلے محمد تھے اسی طرح کا محمد قادیان میں ہے (استغفر اللہ)

    مصطفیٰ کریم ﷺ اور مرزا غلام قادیانی میں فرق.png
    • Like Like x 1
  2. ‏ اگست 16, 2019 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ میں اور محمد ﷺ ایک ہی وجود ہیں اور جو مجھ میں اور محمد ﷺ میں فرق کرتا ہے اس نے مجھے نہیں پہچانا تفصیلات اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

اس صفحے کی تشہیر