1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا نے اگر شریعتی نبوت کا دعوی نہیں کیا تو وہ حضرت عیسی علیہ السلام ابن مریم سے بہتر کیسے ہو گیا؟؟؟

محمدابوبکرصدیق نے 'میرا سوال یہ ہے کہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 26, 2014

  1. ‏ نومبر 26, 2014 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزا نے اگر شریعتی نبوت کا دعوی نہیں کیا تو وہ حضرت عیسی علیہ السلام ابن مریم سے بہتر کیسے ہو گیا؟؟؟
    عجیب بات ہے مرزائی کہتے ہیں کہ مرزا نے شریعتی نبوت کا دعوی نہیں کیا ۔
    لیکن مرزا کہتا ہے کہ وہ یعنی مرزا قادیانی ابن مریم علیہ السلام سے بہتر ہے ۔
    حالانکہ عیسی علیہ السلام تو شریعتی نبی تھے اور رسول تھے ۔ اگر مرزا قادیانی امتی نبی ہے (جوکہ ہوتا نہیں ہے مرزائیوں کا اپنا بنایا ہوا ہے) تو وہ ایک شریعتی نبی سے بہتر کیسے ہو گیا؟؟
    کوئی قادیانی ہے جو میری اس الجھن کو حل کر دے؟؟

    ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
    اس سے بہتر غلام احمد ہے
    (دافع البلاء ص۲۰، خزائن ج۱۸ص۲۴۰)
  2. ‏ فروری 18, 2015 #2
    محب علی

    محب علی رکن ختم نبوت فورم

    تھوڑی وضاحت کریں کیونکہ ایک کتاب میں مرزا نے حضرت عیسی کو بھی جناب موسی کی شریعت پر عمل کرنے والا لکھا ہے ملاحظہ ہو

    upload_2015-2-18_8-36-17.png
  3. ‏ مئی 19, 2016 #3
    شاہ جی صاحب

    شاہ جی صاحب رکن ختم نبوت فورم

    قادیانی انتہای احمق دجال اور دھوکے باز تھا اپنی بات سے ایسا گھومتا کہ لٹو بھی ایسا گھوم نہ سکے شیطان اس سے وطی کرتا تھا جس سے اسکا داخلی و عقلی نظام ایسا بگڑا کہ درست نہ ہوسکا
    • Like Like x 1
  4. ‏ مئی 19, 2016 #4
    شاہ جی صاحب

    شاہ جی صاحب رکن ختم نبوت فورم

    کوئ قادیانی جرات کرکے بتا سکتا ہے کہ مرزا کو شیطانی جماع کے بعد خون کتنے دن کتنی مقدار اور کہاں سے آتا رہا ؟؟؟؟؟؟
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر