1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزا قادیانی مفتری علی اللہ تھا! نا قابلِ تردید ثبوت

حمزہ نے 'روحانی خزائن جلد18' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 17, 2015

  1. ‏ ستمبر 17, 2015 #1
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزا قادیانی کا جھوٹا الہام!

    انیسویں صدی میں جب ہندوستان میں طاعون آتی ہے تو مرزا غلام قادیانی کہتا ہے یہ اس کی دعا کا نتیجہ ہے جو اس نے اس لئے کی کہ لوگوں نے اسے نہیں مانا اور خدا نے اپنا غضب بھیجا ہے وغیرہ۔ اسی سلسلہ میں مرزا قادیانی اپنا ایک الہام سناتا ہے:
    خدا کی وہ پاک وحی جو میرے پر نازل ہوئی۔ اس کی یہ عبارت ہے۔ اِنَّ اللّٰہَ لَایُغَیِّرُ مَا بِقَومٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوْا مآ بِاَنْفُسِہِمْ اِنَّہٗ اَوَی الْقَرْیَۃَ۔ یعنی خدا نے یہ ارادہ فرمایا ہے کہ اِس بلائے طاعون کو ہر گز دُور نہیں کرے گا جب تک لوگ اُن خیالات کو دُور نہ کر لیں جو اُن کے دِلوں میں ہیں یعنی جب تک وہ خدا کے مامور اور رسول کو مان نہ لیں تب تک طاعون دُور نہیں ہو گی۔(دافَعُ البَلاَ ءِ وَ مِعیَارُ اھلِ الا صطِفَاءَ صفحہ 5،روحانی خزائن جلد 18 دافَعُ البَلاَ ءِ وَ مِعیَارُ اھلِ الا صطِفَاءَ: صفحہ 225)
    مرزا قادیانی کے الہام کے الفاظ اتنے صاف ہیں کہ ان کی وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں۔ اب ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ جب ہندوستان سے طاعون کی وبا ختم ہوئی تو اس وقت سب لوگو مرزائی ہو کر مرزا غلام قادیانی کو مان چکے تھے؟ کیوں کے الہام مرزا غلام قادیانی یہی کہتا ہے کہ طاعون اسی وقت دور ہو گی جب لوگو مرزا غلام قادیانی کو رسول نہ مان لیں۔ تو اس سوال کا جواب دینے کی شاید کوئی ضرورت نہیں۔ یہ اظہر من الشمس ہے کہ مرزا غلام قادیانی کے دشمن اور اسلامی سکالرز تسلسل کے ساتھ مرزا کے عقائد کا رد کرتے رہے۔ مثلاً مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کو دیکھ لیں وہ تو الہام کو تذکرہ فرماتے ہوئے مرزا جی کو جھوٹا لکھتے ہیں۔
    پس ثابت ہوا مرزا غلام قادیانی ایک مفتری علیٰ اللہ تھا جو الہام گھڑ کر خدا کی جانب منصوب کیا کرتا تھا۔
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    سکین پیج:
    [​IMG]

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    ٹیگز: مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹا خدا یعنی یلش۔ مرزائی اور طاعون۔ طاعون اور قادیانی۔ طاعون مرزا کے کذب کی دلیل۔ مفتری علی اللہ مرزا غلام قادیانی۔ قادیانی کا جھوٹا الہام۔ اللہ پر افتراء۔

اس صفحے کی تشہیر