1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا غلام قادیانی کی موت کیسےہوئی؟ : وڈیو لیکچر

مبشر شاہ نے 'علامہ مفتی سید مبشر رضا قادیانی وڈیو لیکچرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 3, 2015

  1. ‏ اپریل 3, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا غلام قادیانی کی موت کیسے آئی ؟

    (لیکچر:مبشر شاہ)



    • Like Like x 2
  2. ‏ اپریل 9, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بہت خوب جناب ۔۔۔ ان ویڈیوز کو اپنے پاس محفوظ رکھیئے گا۔
    • Optimistic Optimistic x 1
  3. ‏ اپریل 10, 2015 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ارے قادیانیو! ذرہ غور تو کرو ۔ یہ وہی زبان ہے جو کسی دور میں میرے پاک پیغمبر حضرت محمد عربی ﷺ کی ختم نبوت پر بھونکا کرتی تھی ۔ رب نے موت کے وقت ایسی حالت بنا دی کہ وہی زبان رب العالمین نے موت کے وقت بند کر دی اور ایسی تکلیف ہوئی اس گندی زبان کو کہ اس زبان سے بات کرنے کی بھی مرزا قادیانی میں ہمت نہ رہی تھی۔ اور پھر اتنا ہی نہیں بلکہ ساتھ ہی غرغرہ بھی شروع ہوگیا ۔ اور صرف غرغرہ تک ہی بات ختم نہیں ہوئی بلکہ پھر معالج حضرات انجیکش بھی لگا رہے ہیں وہ بھی پستان پر ۔۔۔ اب ہے کوئی قادیانی جو اللہ کے حضور یہ دعا کرے کہ اے اللہ ہماری موت کی کیفیت بھی وہی بنا دے جو مرزا غلام احمد قادیانی کی موت کے وقت کیفیت تھی؟؟
    مرزا غلام احمد قادیانی کی موت کا منظر ، زبان بھی بند ہو گئی.png
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر