1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹ (آپ ﷺ کے والد اور والدہ کی وفات)

محمدابوبکرصدیق نے 'روحانی خزائن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 5, 2015

  1. ‏ مارچ 5, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹ (آپ ﷺ کے والد اور والدہ کی وفات)
    مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے کہ
    تاریخ کو دیکھو کہ آنحضرت ﷺ وہی ایک یتیم لڑکا تھا جس کا باپ پیدائش سے چند دن بعد ہی فوت ہو گیا۔ اور ماں صرف چند ماہ کا بچہ چھوڑ کر مر گئی تھی۔

    (حوالہ: روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 465)


    • کیا یہ ٹانک وائن (شراب) کا اثر تو نہیں؟
    • کہیں یہ مرزا صاحب کی واضح کم علمی تو نہیں؟
    • کیا نبی علیہ السلام پر جھوٹ بولنے والا نبی ہو سکتا ہے؟
    • کیا یہ علمی حیثیت ہے قادیانیوں کے نبی کی؟
    3-5-2015 11-46-08 PM.png

اس صفحے کی تشہیر