1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزاغلام احمد قادیانی کی خدمت کرنےوالی غیر محرم عورتیں

مبشر شاہ نے 'سیرت المھدی پر تبصرہ جلد دوم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 25, 2014

  1. ‏ جولائی 25, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزاغلام احمد قادیانی کی خدمت کرنےوالی غیر محرم عورتیں
    1۔ رات کو خدمت کرنے والی رسول بی بی اھلیہ محمد دین اور اھلیہ بابوشاہ دین ہوتی تھی ۔ ( سیرت المہدی جلدنمبر 3صفحہ 213)
    2۔رات کو ٹانگیں دبانے والی مائی بانو جوکہ ایک دفعہ ٹانگوں کی جگہ پر پلنگ کی پھٹی دبانے لگی۔ ( سیرت المہدی جلد3صفحہ210)
    3۔ڈاکٹر عبدالستار کی بیٹی زینت بی بی تین ماہ تک خدمت کرتی رہی ۔ (سیرت المہدی جلد3صفحہ 272-273)
    4۔ ڈاکٹر نور محمد لاہوری کی بیوی معروف ڈاکٹرنی قادیان جا کر مرزا کے مکان میں رہی اس کی خدمت کرتی رہی اور اس کی وفات کے بعد مرزا نے ان کےڈوپٹےکو کھڑکی کی سلاخوں سے بندھوا دیا ۔ ( سیرت المہدی جلد3صفحہ 126)
    آخری تدوین : ‏ اپریل 1, 2015
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ جولائی 25, 2014 #2
    دین محمد

    دین محمد رکن ختم نبوت فورم

    مجھے یہ سمجھ نہیں آئی اس وقت اس کی اپنی بیوی کہاں ہوتی تھی۔
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  3. ‏ جولائی 25, 2014 #3
    جناب نویدحسن بھٹی

    جناب نویدحسن بھٹی رکن ختم نبوت فورم

    مرزا غلام احمد قادیانی پوٹی میں گر کر مرا تھا کیا یہ سچ ہے ؟
    • Dumb Dumb x 1
  4. ‏ جولائی 25, 2014 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    یہ سوال آپ سوالا ت کے زمرہ میں جا کر پوچھیں
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر