1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزاجی کی گالیاں بحساب حروف تہجی(ع،غ)

محمدابوبکرصدیق نے '1974ء قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 7, 2015

  1. ‏ مارچ 7, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزاجی کی گالیاں
    بحساب حروف تہجی​


    ع،غ
    ’’علیہم نعال لعن اﷲ الف الف مرۃ‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۶، خزائن ج۱۱ ص۳۳۰)
    ’’عبدالشیطٰن۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
    ’’غالون۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۲۴، خزائن ج۱۱ ص۲۲۴)
    ’’غوی فی البطالتہ۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۳۰، خزائن ج۱۱ ص۲۳۰)
    ’’غاوین۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۴، خزائن ج۱۱ ص۲۵۴)
    ’’غول۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۲، خزائن ج۱۱ ص۲۵۲)
    ’’غبی۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۳۳، خزائن ج۱۱ ص۳۱۷)
    ’’عجب نادان۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۱۵، خزائن ج۲۲ ص۵۵۱)
    ’’عجیب بے حیائ۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴۹ حاشیہ، خزائن ج۲۲ ص۵۸۷)
    ’’غدار زمانہ۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۷، خزائن ج۱۹ ص۱۹۰)
    ’’عورتوں کے عار۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۸۳، خزائن ج۱۹ ص۱۹۶)
    ’’غول البراری۔‘‘ (کرامات الصادقین ص و، خزائن ج۷ ص۱۵۲)
    ’’عدواﷲ۔‘‘ (اشتہار انعامی تین ہزار ص۱۲، مجموعہ اشتہارات ج۲ ص۷۹)
    ’’غزنی کے ناپاک سکھو۔‘‘ (ضیاء الحق ص۳۲، خزائن ج۹ ص۲۹۱)
    ’’عبدالحق کا منہ کالا۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
    ’’غزنویوں کی جماعت پر لعنت۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
    ’’علم اور درایت اور تفقہ سے سخت بے بہرہ۔‘‘
    (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۸، خزائن ج۵ ص۳۰۸)

اس صفحے کی تشہیر