1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزاجی کی گالیاں بحساب حروف تہجی(س، ش)

محمدابوبکرصدیق نے '1974ء قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 7, 2015

  1. ‏ مارچ 7, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزاجی کی گالیاں
    بحساب حروف تہجی

    س، ش
    ’’شیطان۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴، خزائن ج۱۱ ص۲۸۸)
    ’’شترمرغ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۲)
    ’’شیاطین الانس۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۲)
    ’’سوروں۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۳، خزائن ج۱۱ ص۳۳۷)
    ’’سیاہ داغ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۳، خزائن ج۱۱ ص۳۳۷)
    ’’شریر۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۷، خزائن ج۱۱ ص۳۴۱)
    ’’سیاہ دل۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
    ’’شیخ نجدی۔‘‘ (انجام آتھم ص۱۹۸، خزائن ج۱۱ ص۱۹۸)
    ’’سگان قبیلہ۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۲۹ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۲۹)
    ’’شیخ احمقان۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴۱، خزائن ج۱۱ ص۲۴۱)
    ’’شیخ الضال‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۱، خزائن ج۱۱ ص۲۵۱)
    ’’سلطان المتکبرین۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۱، خزائن ج۱۱ ص۲۵۱)
    ’’شقی۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۲، خزائن ج۱۱ ص۲۵۲)
    ’’سفہائ۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۱، خزائن ج۱۱ ص۲۵۱)
    ’’شغال۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۲۹۵، خزائن ج۵ ص۲۹۵)
    ’شیطنت کی بدبو۔’‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۱، خزائن ج۵ ص۳۰۱)
    ’’سفلہ پن۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۴، خزائن ج۵ ص۳۰۴)
    ’’شیخ نامہ سیاہ۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۶، خزائن ج۵ ص۳۰۶)
    ’’سفیہوں کا نطفہ۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴، خزائن ج۲۲ ص۴۴۵)
    ’’شریر۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۲۸ حاشیہ، خزائن ج۲۲ ص۵۶۵)
    ’’سخت دل ظالم۔‘‘ (ضمیمہ براہین ج۵ ص۱۱، خزائن ج۲۱ ص۲۷۵)
    ’’سانپوں۔‘‘ (نور الحق ج۱ ص۲۳، خزائن ج۸ ص۳۲)
    ’’سادہ لوح۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۹، خزائن ج۱۱ ص۳۳۳)
    ’’سخت جاہل۔‘‘ (ازالہ اوہام ج۲ ص۵۰۹، خزائن ج۳ ص۳۷۳)
    ’’سخت نادان۔‘‘ (ازالہ اوہام ج۲ ص۵۰۹، خزائن ج۳ ص۳۷۳)
    ’’سخت نالائق۔‘‘ (ازالہ اوہام ج۲ ص۵۰۹، خزائن ج۳ ص۳۷۳)
    ’’شیخ مضل۔‘‘ (کرامات الصادقین ص۲۷، خزائن ج۷ ص۶۹)
    ’’شیخ مزور۔‘‘ (کرامات الصادقین ص و، خزائن ج۷ ص۱۵۲)
    ’’شیخی باز۔‘‘ (الہدیٰ والتبصرۃ ص۱۰، خزائن ج۱۸ ص۲۵۵)
    ’’سفلہ دشمن۔‘‘ (الہدیٰ والتبصرۃ ص۱۳، خزائن ج۱۸ ص۲۵۸)
    ’’شریروں۔‘‘ (الہدیٰ والتبصرۃ ص۱۶، خزائن ج۱۸ ص۲۶۰)
    ’’سفلہ دشمنوں۔‘‘ (الہدیٰ والتبصرۃ ص۱۸، خزائن ج۱۸ ص۲۶۲)
    ’’شریر بھیڑیے۔‘‘ (انجام آتھم ص۹، خزائن ج۱۱ ص۹)
    ’’سفیہ۔‘‘ (نورالحق ج۱ ص۷۲، خزائن ج۸ ص۹۶)
    ’’شرابیوں۔‘‘ (نورالحق ج۱ ص۹۹، خزائن ج۸ ص۱۳۲)
    ’’سخت دل مولویو منشیّو۔‘‘ (انوارالاسلام ص۲۵، خزائن ج۹ ص۲۶)
    ’’شیخ چلی کے بڑے بھائی۔‘‘ (انوارالاسلام ص۳۹، خزائن ج۹ ص۴۰)
    ’’شریر مولویو۔‘‘ (ضیاء الحق ص۳۲، خزائن ج۹ ص۲۹۱)
    ’’سخت ذلیل۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۴)
    ’’شیخ ضال بطالوی۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴۱، خزائن ج۱۱ ص۲۴۱)
    ’’سخت دروغ گو۔‘‘ (نزول المسیح ص۶۶، خزائن ج۱۸ ص۴۴۴)
    ’’سست ایمانو۔‘‘ (ضمیمہ براہین حصہ پنجم ص۱۴۴، خزائن ج۲۱ ص۳۱۲)
    ’’شیخ الضلالتہ۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۶، خزائن ج۱۹ ص۱۸۸)
    ’’شیخ چال باز۔‘‘ (کرامات الصادقین ص۲۲، خزائن ج۷ ص۶۵)
    ’’سواد الوجہہ الدارین (دنیا آخرت میں روسیاہ)‘‘ (اتمام الحجتہ ص۲۵، خزائن ج۸ ص۳۰۴)
    ’’سڑے گلے مردہ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۶۲، خزائن ج۱۱ ص۳۴۶)
    ’’سخت بدذات۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۶۲، خزائن ج۱۱ ص۹)
    ’’سخت بے باک۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۱۸)
    ’’سودائی۔‘‘ (انوارالاسلام ص۱۰، خزائن ج۹ ص۱۰)
    ’’شیاطین۔‘‘ (نزول المسیح ص۱۱، خزائن ج۱۸ ص۳۸۹)
    ’’سخت دل قوم۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۵۶، خزائن ج۲۲ ص۵۹۴)
    ’’شریر النفس۔‘‘ (آریہ دھرم ص۳۱، خزائن ج۱۰ ص۳۱)
    ’’شریر پنڈت۔‘‘ (آریہ دھرم ص۲۹، خزائن ج۱۰ ص۳۴)

اس صفحے کی تشہیر