1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزاجی کی گالیاں بحساب حروف تہجی(ر،ز)

محمدابوبکرصدیق نے '1974ء قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 7, 2015

  1. ‏ مارچ 7, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزاجی کی گالیاں
    بحساب حروف تہجی​

    ر،ز
    ’’ژاژخائ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۹ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۳)
    ’’زیادہ پلید۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
    ’’رئیس الدجالین۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۶، خزائن ج۱۱ ص۳۳۰)
    ’’رئیس المعتدین۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴۱، خزائن ج۱۱ ص۲۴۱)
    ’’رأس الغاوین۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴۱، خزائن ج۱۱ ص۲۴۱)
    ’’رئیس المتصلفین۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۱، خزائن ج۱۱ ص۲۵۱)
    ’’رنڈیوں کی اولاد۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۵۴۸، خزائن ج۵ ص۵۴۸)
    ’’رئیس المتکبرین۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۵۹۹، خزائن ج۵ ص۵۹۹)
    ’’زود رنج۔‘‘ (ایام الصلح ص۸۴، خزائن ج۱۴ ص۳۲۰)
    ’’زمانہ کے ظالم۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۶، خزائن ج۱۱ ص۳۳۰)
    ’’زمانہ کے بدذات۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۲۱۶، خزائن ج۵ ص۲۱۶ حاشیہ)
    ’’رسول اﷲ کے دشمن۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۱۱۱، خزائن ج۵ ص۱۱۱)
    ’’زمانہ کے ننگ اسلام۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص و، خزائن ج۵ ص۶۰۸)
    ’’زیادہ بدبخت۔‘‘ (براہین احمدیہ ج۵ ص۱۵۷، خزائن ج۲۱ ص۳۲۵)
    ’’روحانیت سے بے بہرہ۔‘‘ (ضمیمہ استفتاء اردو ص۲، خزائن ج۱۲ ص۱۰۸)

اس صفحے کی تشہیر