1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزاجی کی گالیاں بحساب حروف تہجی(ج، چ)

محمدابوبکرصدیق نے '1974ء قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 7, 2015

  1. ‏ مارچ 7, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزاجی کی گالیاں
    بحساب حروف تہجی​

    ج، چ
    ’’جاہل۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۶، خزائن ج۱۴ ص۳۵۴)
    ’’چارپائے ہیں نہ آدمی۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۰، خزائن ج۱۱ ص۲۹۴)
    ’’جاہل سجادہ نشین۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۲)
    ’’جہلائ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸، خزائن ج۱۱ ص۳۰۲)
    ’’جھوٹے۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۸، خزائن ج۱۱ ص۲۸)
    ’’جنگل کے وحشی۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۹، خزائن ج۱۱ ص۳۳۳)
    ’’جھوٹا۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۰، خزائن ج۱۱ ص۳۳۴)
    ’’جارغوی۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴۱، خزائن ج۱۱ ص۲۴۱)
    ’’جاہلین۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۵۴، خزائن ج۱۱ ص۲۵۴)
    ’’جانور۔‘‘ (نزول المسیح ص۸، خزائن ج۱۸ ص۳۸۶)
    ’’جاہل مخالف۔‘‘ (نور الحق ج۱ ص۴۸، خزائن ج۸ ص۶۶)
    ’’جنگلوں کے غول۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۸۱، خزائن ج۱۹ ص۱۹۳)
    ’’چال باز۔‘‘ (کرامات الصادقین ص۲۲، خزائن ج۷ ص۶۵)
    ’’جلد باز مولویوں۔‘‘ (آسمانی فیصلہ ص۳۱، خزائن ج۴ ص۳۴۱)
    ’’جنگ جو۔‘‘ (نور الحق ص۸۹، خزائن ج۸ ص۱۲۰)
    ’’چوروں۔‘‘ (آریہ دھرم ص۱۲، خزائن ج۱۰ ص۱۲)
    ’’جاہل اخبار نویس۔‘‘ (ضیاء الحق ص۳۵، خزائن ج۹ ص۲۹۶)
    ’’چالاک حاسدوں۔‘‘ (اتمام الحجتہ ص۲۶، خزائن ج۸ ص۳۰۶)
    ’’جھوٹ کا گوہ کھایا۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۰، خزائن ج۱۱ ص۳۳۴)
    ’’جاہلوں۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۴۰۲، خزائن ج۵ ص۴۰۲)
    ’’جھوٹ بولنے کا سرغنہ۔‘‘ (نزول المسیح ص۹، خزائن ج۱۸ ص۳۸۷)

اس صفحے کی تشہیر