1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزائیوں کی مذہبی آفر

ضیاء رسول امینی نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 25, 2015

  1. ‏ اگست 25, 2015 #1
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    زر چیز کیا ہے آپ لڑکی بھی چھان لیجیئے
    بس ایک بار مرزے کو مسیح مان لیجیئے
    یقیں بیچ کے اپنا ہم سے گمان لیجیئے
    بس ایک بار مرزے کو مسیح مان لیجیئے
    خاک در در کی چھانتا ہے خاکسار
    چندے کی بھیک مانگتا ہے بار بار
    کہتا ہے مجھے خلیفہ بھی جان لیجیئے
    بس ایک بار مرزے کو مسیح مان لیجیئے
    کریں عقل و شعور کو بیکارنے کا کام
    صفات انسانی، بشر کی بگاڑنے کا کام
    انسان دے کے ان سے شیطان لیجیئے
    بس ایک بار مرزے کو مسیح مان لیجیئے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ضیاء رسول
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر