1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مربیوں نے اعتراف کر لیا کہ وہ مسلمان نہیں

غلام نبی قادری نوری سنی نے 'فیس بک قادیانی پوسٹس کے جوابات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 17, 2015

  1. ‏ اگست 17, 2015 #1
    غلام نبی قادری نوری سنی

    غلام نبی قادری نوری سنی رکن ختم نبوت فورم

    لو جی مربیوں نے اعتراف کر لیا کہ وہ مسلمان نہیں ، اور مسلمانوں کو چیلنج کردیا کہ ہمارے جماعت کے ماننے والوں جتنے بندے اپنی جماعت کے دکھاو،
    فیس بک لنک۔
    Untitled-2.png
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ اگست 17, 2015
    • Like Like x 2
  2. ‏ اگست 17, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    جو قادیانی یہ مانتے ہیں کہ مسلمانوں میں فرقے ابھی تک موجود ہیں ان کو ایک منہ توڑ جواب۔
    بہتر 72 فرقے.jpg
    • Like Like x 2
  3. ‏ اگست 17, 2015 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    • Like Like x 1
  4. ‏ اگست 18, 2015 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    اور اگر قادیانیوں کے نزدیک زیادہ ممالک میں پھیلنے والی جماعت سچی ہے تو میرے خیال میں سارے قادیانیوں کو بہائیت مذہب قبول کر لینا چاہیے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ ان کی جماعت 218 ممالک میں پھیلی ہوئی ہے ۔ اور مربی جی ابھی تک 204 کا رونا رو رہے ہیں۔ ;):)
    بہائیت.jpg
  5. ‏ اگست 19, 2015 #5
    غلام نبی قادری نوری سنی

    غلام نبی قادری نوری سنی رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم ،۔ ابو بکر بھائی کیا بات ہے آپ کی آئی ڈی کیوں بلاک ہے؟ اگر آپ کی کوئی نئی آئی ڈی ہے تو پلیز ایڈ کریں
  6. ‏ اگست 19, 2015 #6
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بھائی میری آئی ڈی فیس بُک پر بلاک ہو گئی ہے ہر مہینے دو ، چار آئی ڈیز بلاک ہو جانا تو ایک معمول ہے ۔۔۔ اب میں نے جیمیل پر اکاؤنٹ بنایا ہے تو وہ نمبر مانگتا ہے میں نے جب نمبر دیئے تو وہ پہلے سے کسی آئی ڈی پر دیئے جاچکے تھے اس لیے میری وہاں پر آئی ڈی نہیں بن رہی ۔۔۔ آپ کوئی آئی ڈی بنا کر مجھے پرائیویٹ میسج میں بتا دیں جزاک اللہُ خیرا۔
  7. ‏ اگست 27, 2016 #7
    محمد منیب الرحمٰن

    محمد منیب الرحمٰن رکن ختم نبوت فورم

    tdad ko myar nhi bnaya jata.png
  8. ‏ اگست 27, 2016 #8
    محمد منیب الرحمٰن

    محمد منیب الرحمٰن رکن ختم نبوت فورم

    mulk.png mulk.png

اس صفحے کی تشہیر