1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

محمدفاروق

محمدفاروق نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 23, 2015

  1. ‏ دسمبر 23, 2015 #1
    محمدفاروق

    محمدفاروق رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ نومبر 20, 2015
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    3
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    میرا نام محمد فاروق ہے۔ لاہور کا رہائشی ہوں۔ میرے ساتھ کمپنی میں کام کرنے والے ایک انجینیئر محمدابوبکرصدیق نے مجھے اور دیگر یہاں پر کام کرنے والے انجینیئرز کواس فورم کا تعارف کروایااور اس کے متعلق بریفنگ دی۔ کافی عرصہ پہلے انہوں نے تعارف کروایا تھا مگر چند ہفتے پہلے ہی اس فورم کی رکنیت اختیار کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اورجو مقاصد اس فورم کے ہیں وہ ان میں کامیاب کرے
    • Like Like x 3
  2. ‏ دسمبر 24, 2015 #2
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ نومبر 23, 2015
    مراسلے :
    42
    موصول پسندیدگیاں :
    21
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    سٹوڈنٹ
    مقام سکونت :
    ھری پور ھزارہ
    ماشاءاللہ فاروق بھائی مرحبا مرحبا:04:0015
    • Like Like x 1
  3. ‏ دسمبر 24, 2015 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,555
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    ماشا اللہ خوش آمدید
    ہمارے ابو بکر بھائی تو فورم کے دلہا میاں ہیں اور انتہائی متحرک کارکن ہیں الحمدللہ

اس صفحے کی تشہیر