1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ماشاءاللہ!

محمد عبد اللہ نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 3, 2020

  1. ‏ مئی 3, 2020 #1
    محمد عبد اللہ

    محمد عبد اللہ رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ مئی 3, 2020
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    ماشاءاللہ، آپ احباب مفید کام کر رہے ہیں۔ آپ کو جزا تو اللہ پاک کی ذات دے سکتی ہے ۔ معلوم نہیں، یہ لڑی اس کام کے لیے موزوں ہے بھی یا نہیں۔ بس، ایک دو غلطیاں دکھائی دیں تو سوچا کہ اس طرح توجہ دلا دی جائے۔ جب اس لنک پر کلک کریں تو کم از کم دو غلطیاں دکھائی دیتی ہیں جو کہ اس زبردست فورم پر سجتی نہیں ہیں، اس لیے انہیں دور کر دیا جائے تو مناسب ہے۔ ٹیب 'اردو چٹ روم' کو 'اردو چیٹ روم' سے بدل دیا جائے تو کیا ہی بہتر ہو۔ اسی طرح انتہائی ضروری بات والے اعلان میں لفظ شئر کو شیئر کر دیا جائے۔

اس صفحے کی تشہیر