1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

لندن میں مرزائیوں کی عبادت گاہ بیت الفتوح میں آگ لگ گئی

مبشر شاہ نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 26, 2015

  1. ‏ ستمبر 26, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    لندن میں موجود قادیانیوں کی عبادت گاہ کے جلنے کے مناظر

    _85767068_hi029298759.jpg
    _85765383_julianroman15.jpg
    مذید تفصیلات ان لنکس پر ملاحظہ فرمائیں

    تفصیلات
    تفصیلات
  2. ‏ ستمبر 26, 2015 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    لندن میں موجود قادیانیوں کی عبادت گاہ جل جانے پر وٹس ایپ پر ہمارے گروپ میں قادیانی مربی لقمان باجوہ نے ایک کمنٹ کیا ہے جو آپ کو دکھانا چاہ رہا ہوں قادیانی مربی کہتا ہے کہ مرجا جی کا الہام(وحی) تھا کہ "آگ ھماری غلام بلکہ غلاموں کی غلام ھے"
    حالانکہ قرآن میں جا بجا آگ سے بچنے کا حکم ہے اور آگ سے پناہ مانگنے کا کہا گیا ہے لیکن حیرت ہے اس قادیانی مذھب پر جنہوں نے قسم اٹھا رکھی ہے کہ قرآن کی مخالفت ہی کرنی ہے اور اسلام کے اصول کے مخالف ہی چلنا ہے

    2015-09-26_22-35-48.jpg

اس صفحے کی تشہیر