1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قبروں کی کمائی پر پلنے والامولوی

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد20' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جنوری 1, 2016

  1. ‏ جنوری 1, 2016 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    قبروں کی کمائی پر پلنے والامولوی

    مرزائی قبرستان میں مرزائیوں کو دفن ہونے کے لیے اپنی آمدن کا دس فیصد پوری زندگی ادا کرنا ضروری ہوتاہےاور اگرکسی مرزائی نے ایک روپیہ بھی کم دیا ہوتو اس مرزائی کو قادیانی قبرستان میں جگہ نہیں ملتی ۔
    قبروں کی آمدن پر پلنے والے خلیفہ مولوی مرزا مسرور نے اپنی آمدن کا ایک روپیہ بھی جماعت کو کبھی جمع نہیں کروایا ہم پوچھتے ہیں کہ کیا مولوی مرزا مسرورقادیانی کو بھی قادیانی قبرستان میں دفن کیا جائے گا یا پھر لاش کو کہیں اور ہی پھینکا جائے گا ؟ہر مرزائی جواب دے سکتا ہے ، ساتھ یہ بھی بتائیے گا کہ یہ دنیا کے کس مذھب کا قانون ہے ؟

    New Qadyani Fail.JPG
  2. ‏ جنوری 1, 2016 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ہاں خلیفہ مولوی مسرور قبروں کی کمائی پر پل رہا ہے ۔۔ ایک قادیانی مربی کا انکشاف
    قادیانی مربی زیبی احمد مان گیا کہ موجودہ مولوی مسرور مرزائیوں سے دس فیصد قبروں کے نام پر لے کر پل رہا ہے

    33.png

اس صفحے کی تشہیر