1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانی کافر کیوں؟

Amina نے 'قادیانیت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 28, 2019

  1. ‏ جولائی 28, 2019 #1
    Amina

    Amina رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 8, 2019
    مراسلے :
    14
    موصول پسندیدگیاں :
    8
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مؤنث
    پیشہ :
    طالب علم
    قادیانی کافرکیوں ہیں؟

    علامہ غلام رسول قاسمی لکھتے ہیں:
    1)قرآن وحدیث اوراجماع سے قطعی طورپر ثابت ہےکہ نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آخری نبی ہیں۔اس کا مطلب نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کےبعدنہ کوئی صاحب کتاب نبی آسکتاہےاس عقیدےکےخلاف ہر طرح کی ہیرا پھیریاں کفر ہیں ۔مرزا کا ختم نبوت کاانکار کفر،خود نبوت کا دعوہ کرنا کفر،محمدرسول اللہ ہونے کادعویٰ کرنا کفر۔
    قادیانیوں سے لاجواب سوالات
    سنی کاسوال:قادیانیوں بتائومرزا کا نام کیا تھا؟
    قادیانیوں کا جواب :غلام احمد
    سنی کا سوال: اس کا نام ہی جھوٹا ہونے کی دلیل ہے
    قادیانیوں کا جواب: وہ کیسے؟
    سنی کا سوال:بے شمار نبی آئے لیکن کسی کا نام مرکب نہیں سب کا نام مفرد ہے جیسے موسیٰ عیسیٰ ابراھیم وغیرہ
    سنی کا سوال:قادیانیوں بتائو مرزا عالم تھا یا جاہل؟
    قادیانیوں کا جواب:عالم
    سنی کا سوال:کیا اس نے کسی استاد سے تعلیم حاصل کی؟
    قادیانیوں کا جواب:جی ہاں
    سنی کا سوال: تب تو اس کے جھوٹا ہونے میں کوئی شک نہیں کیوں کہ کسی نبی نے دنیا میں آکر باقائدہ کسی سے تعلیم حاصل نہیں کی ان کا استاد خود اللہ تعالیٰ ہے
    سنی کا سوال: کیا اس نے کوئی کتاب بھی لکھی ہے ؟
    قادیانیوں کا جواب:جی ہاں متعدد کتابیں لکھی ہیں
    سنی کا سوال: یہی تو اس کے جھوٹا ہونے کی دلیل ہے۔ بتائو کس نے نبی کی کتاب لکھی ہے ۔کتابیں لکھنا امتی کا کام ہے نبی کا نہیں ۔
    سنی کا سوال: مرزا انسان تھا یا جانور؟
    قادیانیوں کا جواب:وہ انسان تھا۔
    سنی: تیری بات سچی ہے یا مرزاکی اگر تم سچے ہو تو مرزا جھوٹااور جھوٹا نبی نہیں ہوسکتااور اگر مرزا سچا تو پھر اسے بشر کی جائے نفرت کرم خاکی(خاک کا کیڑا)مان لو بولو کیا چاہتے ہو؟
    نبی ہونا تو درکنار مرزاقادیانی انسان بھی نہیں تھاخود لکھتا ہے۔
    (کرم خاکی ہوں میرے پیارےنہ آدم زاد ہوں
    ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار)درّثمین:١١۵،مصنفہ مرزاقادیانی

    حیرت ہے مرزائیوں کی عقل پرکہ انھوں نے اس کو نبی مان لیاہے جو آدمی کا پتر ہی نہیں ہےبلکہ جانور حماد (گدھا)ہےان کا دجال تو خود اقرار کر رہا ہےکہ میں انسان کی اولاد نہیں بلکہ مٹی کا کیڑا اور انسانوں کی قابل نفرت جگہ ہوں۔مرزائی خود سوچیں کہ انسان کی قابل نفرت جگہ کونسی ہے۔قادیانی جھوٹا تھالیکن یہ بات سچی کہہ گیا''میں انسان کی اولاد نہیں'' یعنی گدھے کی اولاد ہوں
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر