1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانی شکور کا امریکی صدر ٹرمپ سے ملنا خطرے کی علامت ہے

مبشر شاہ نے 'قادیانیت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 20, 2019

  1. ‏ جولائی 20, 2019 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,566
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    قادیانی شکور کا امریکی صدر ٹرمپ سے ملنا خطرے کی علامت ہے

    (وٹس ایپ کاپی پیسٹ)

    گزشتہ رات کو بیرون ملک مقیم ایک دوست جو امریکا کے بغل میں رہتے ہیں انھوں نے مجھے ایک وڈیو واٹس ایپ کی جب میں نے دیکھی تو حیرت کی انتہاہ نہ رہی مگر کسی قسم کا کوئی پچھتاوا یا یا دکھ نہی ہوا کیونکہ جن لوگوں سے اچھے کی امید نہ ہو اگر ان سے کچھ برا بھی دیکھنے کو مل جائے تو دل و دماغ پر کچھ خاص اثر نہی پڑتا۔۔وڈیو میں یہ تھا کہ ایک بوڑھا شِخص جسکی عمر تقریبا ستر برس کے قریب تھی وہ چند لوگوں میں کھڑا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی درد بھری آب بیتی سنا رہا تھا اور اگر میرے دیکھنے میں کوئی فرق نہ ہوا تو غالبا جو شخص مترجم کا کردار ادا کر رہا تو وہ سابق گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا شان تاثیر تھا۔وہی سلمان تاثیر جسکو غازی ممتاز قادری صاحب نے اس دنیا سے جہنم کی طرف چلتا کیا تھا۔وہ شخص ایک بوڑھا قادیانی تھا جو چناب نگر (ربوہ) میں شکور چشمہ والا کے نام سے مشہور تھا۔ اپکو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں قادیانی حضرات اپنا لٹریچر کئی بھی نہ تقسیم کر سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے مذہب کی سرعام تبلیغ کر سکتے ہیں۔ہوا یوں کہ یہ شکور چشمہ والا اپنے دکان کے ساتھ ساتھ قادیانی کتب کی ترسیل بھی کیا کرتا تھا جو پاکستان میں بالکل غیر قانونی ہے پولیس کو شکایت ملنے پر اسے حراست میں لیا گیا اور کچھ عرصہ کے لیے جیل میں رہا ۔رہا ہوتے ہی یہ شخص فورا امریکا گیا اور ایک تنظیم کی مدد سے جو دنیا بھر کے مذہب کے باغی لوگوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے اس کے ذریعہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کروائی گئی جہاں اس مرزائی کو پاکستان پر کیچڑ اچھالنے کا بھر پور موقع فراہم کیا گیا۔وڈیو میں اگر دیکھا جائے تو اس بندے کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی لوگ کھڑے ہیں یہ سب کے سب لوگ اسی تنظیم کی وساطت سے ہی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے مستفید ہوئے ہیں۔قادیانی شروع سے ہی اسلام دشمنی میں پیش پیش رہے ہیں۔یہ ایک ایسے شخص کے پیروکا ہیں جو انتہائی اعلی درجہ کا لعین انسان تھا مرزا غلام احمد قادیانی کو تقسیم ہند سے پہلے انگریزوں نے ایک منظم سازش کے تحت مسلمانوں کے ایمان،اتحاد اور جذبہ جہاد کو مسلمانوں کے دل سے ختم کرنے کی لیے منظر پر لایا جس نے نبوت کا دعوی کیا انگریز نے انکی مالی لحاظ سے بھرپور مدد کی جو آج تک اسی طرح ہیے بالکہ پہلے سے بھی بڑھ کر ہے۔آج بھی قادیانی امریکہ،کینیڈا اور بر طانیہ کی سرپرستی میں بھر پور فعال ہیں مسلمانوں کو مرزائی بنانے کے لیے ویزہ اور کاروبار کا لالچ دیا جاتا ہے ۔اج اگر کسی پاکستانی کو کو کسی یورپی ملک،امریکہ یا برطانیہ کا ویزہ چاہیے تو اپنی طرف سے وہ جتنی کوشس کرے اسکی درخواست کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے گا لیکن جیسے پی آپ اپنے مذہب کو احمدیت میں تبدیل کرے گے انگریز آپکو خوش آمدید کہے گا اس سے بڑی اور انگریز کی پشت پناہی کیا ہو سکتی ہے۔قادیانیت ایک انتہائی گندہ اور فحش مذہب ہے اگر آپ مرزا غلام احمد قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کرییں تو اپکو ہر جگہ اسلام کا تمسخر،انبیاء خصوصا حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین،خلفاہ راشدین کی توہین اور جہاد کا انکار یہ سب پڑھنے کو ملے گا ۔انگریز کو دنیا میں سب سے ذیادہ خطرہ اسلام،مسلمانوں کی آقا صلی اللہ و علیہ وسلم سے عشق و مخبت اور جہاد سے ہے مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی کتابوں میں جگہ جگہ جہاد کی مخالفت کی یہی سب انگریز کو چاہیے تھا جو اسنے کیا۔مرزا غلام احمد قادیانی نے نے مہدیت،نبوت اور استغفراللہ العظیم خدا ہونے کا دعوی بھی کیا۔یہ قادیانی اسی مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکار ہیں ۔اللہ پاک ہمیں اس فتنہ سے محفوظ رکھے۔

    نوٹ ::فرینڈ لسٹ میں موجود اگر کسی چھپے رستم قادیانی کی دل آزاری ہو تو عہ بے شک فرینڈ لسٹ سے دفع ہو جائے۔

    تحریر ۔عدیل احمد
    Adeelqazi440@gmail.com

اس صفحے کی تشہیر