1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا مسرور کے قریبی دوست ناصر محمود کا قبول اسلام

مبشر شاہ نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 7, 2014

  1. ‏ جولائی 7, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    موجودہ قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا مسرور کے قریبی دوست انجینئر ناصر محمود نے قادیانیت سے تائب ہوکر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا محمد الیاس چنیوٹی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ہے۔ اس موقع پر مرزا مسرور کے رضاعی بھتیجے نومسلم شمس الدین، انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی رابطہ سیکرٹری مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، سید انیس شاہ اور بدر عالم ایڈووکیٹ بھی موجودتھے۔ قادیانیت سے تائب ہونے والے نومسلم انجینئر ناصر محمود نے کہا کہ میں نے قادیانیوں کی کتابوں اور لٹریچر کو پڑھا جس میں فریب کے سوا کچھ نہیں جس کے بعد اسلامی کتب اور عقیدہ ختم نبوت پر لٹریچر کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی توفیق اور اپنی مرضی سے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام کو قبول کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے خاندان اور دیگر قادیانیوں کو بھی دعوت ایمان دیتا ہوں کہ وہ بھی خاتم النبینؐ کی ختم نبوت پر ایمان لاتے ہوئے اسلام کو قبول کریں۔
    مزید تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں

اس صفحے کی تشہیر